سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/5/8 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کیا میرزا کیلئے ،سادات کا لباس پہننا جائز ہے؟

سوال: کیا میرزا (جس کی ماں سیدہ ہو) کیلئے ،سادات کا لباس پہننا جائز ہے؟
جواب:یہ صحیح نہیں ہے خاص طور پر جب دھوکہ اور حقیقت کو چھپانے کاخوف ہو خد اکی لعنت اس شخص پر  جو اپنے نسب کی حقیقت کو چھپاتاہے۔   لہذا ہاشمی سید کے لئے جو مراعات ہیں وہ ان سے استفادہ نہیں کرسکتے ہیں۔جیسا کہ عصر حاضر میں سید کی پہچان کالے عمامہ کے ذریعے سے ہوتی ہے  اگر اس لباس کی وجہ سے لوگ ان کو سید تصور کرتے ہیں لذا  اس شخص  کیلئے  جو سید نہ ہو ،  اس لباس کا پہننا حرام ہوجاتاہے۔  والله العالم.  
تاریخ: [2019/7/15]     دوبارہ دیکھیں: [847]

سوال بھیجیں