سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/5/8 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کیا دعائے افتتاح کی سندصحیح ہے۔

سوال: کیا دعائے افتتاح کی سندصحیح ہے۔
آیا حدیث افتتاح کی سند کو امام زمانہ(عج)کی جانب نسبت دینا صحیح ہے۔

جواب:  اہل خبرہ کے نزدیکصحیح  ہے جیسےشیخ عباس قمی نےمفاتیح الجنان  میں معتبر شمار کیا ہے ۔اور سنت کے ادلوں  سےقطع نظر مستحب عمل کو انجام دینے کیلئے یہی کافی ہے ۔ 

تاریخ: [2019/8/5]     دوبارہ دیکھیں: [842]

سوال بھیجیں