سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/5/8 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کیامردے اپنے گھروالوں کیساتھ ملاقات کر سکتےہیں ؟

کیامردہ گھروالوں کومحسوس کرسکتاہے؟ یاکیامردے اپنے گھروالوں کیساتھ ملاقات کر سکتےہیں ؟

جواب:بعض روایات میں ہے کہ مردہ  گھروالوں کیساتھ  ملاقات کر تاہے خاص طور پرجمعرات کےدن غروب کےوقت ,اوریہ ایک پرندے کی شکل میں اپنے گھروالوں کے پاس آتا ہے۔میت اس انتظارمیں ہوتاہے کہ گھروالے اس کے نام  پرخیرات ، نیک عمل اور صدقہ کےذریعے ان کی یاد کرے۔

چونکہ قبرمیں قیامت اوربرزخ کے دن ان چیزوں کی زیادہ ضرورت ہے ۔ جیساکہ روح کی قبرجوکہ آسمان پرہے اورہڈیوں اورخاک کی قبرجو زمین پرہے ان دونوں کے درمیان ایک خاص ارتباط پایاجاتاہے۔

اس کی تفصیل کتاب "إلى أين" میں بیان کیاگیاہے۔ جیساکہ "إلى أين" کاپروگرام سایٹ (علوي نیٹ) پردیاجاچکاہے۔

 اگر آپ چاہیں تومراجعہ کرسکتے ہیں۔ والله المستعان.

تاریخ: [2016/4/24]     دوبارہ دیکھیں: [1621]

سوال بھیجیں