سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/6/30 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
آخری خبریں اتفاقی خبریں زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
  • 18ذی الحجہ(1445ھ)عید غدیر خم تاج پوشی امام علی ؑ کے موقع پر
  • 7ذی الحجہ(1445ھ)شہادت امام محمد باقر علیہ السلام کےموقع پر
  • 29ذیقعدہ(1445ھ)شہادت امام محمد تقی علیہ السلام کےموقع پر
  • یکم ذیقعدہ(1445ھ)ولادت حضرت معصومہ(س)کےموقع پر
  • 25شوال(1445ھ)شہادت امام جعفر صادق (ع) کے موقع پر
  • 15 شعبان(1445ھ)منجی عالم حضرت بقیہ اللہ (عج) کی ولادت کے موقع پر
  • اعیاد شعبانیہ (1445ھ)تین انوار ھدایت کی ولادت باسعادت کے موقع پر
  • 25رجب (1445ھ)حضرت امام کاظم علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر
  • 13رجب (1445ھ)حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر
  • 20جمادی الثانی(1445ھ)حضرت فاطمہ زہرا کی ولادت کے موقع پر
  • 13جمادی الثانی(1445ھ) حضرت ام البنین کی وفات کے موقع پر
  • 17ربیع الاول(1445ھ)میلاد باسعادت صادقین( ع) کے موقع پر
  • رحلت رسولخدا، شہادت امام حسن مجتبیٰ ؑاور امام رضا ؑکے موقع پر
  • 20صفر (1445ہجری) چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر
  • 10محرم (1445ھ)امام حسین( ع)اور آپکے با وفا اصحاب کی شہادت
  • مرحوم آیت اللہ سید عادل علوی (قدس سرہ) کی دوسری برسی کے موقع پر
  • 18ذی الحجہ(1444ھ) عید غدیرخم روز اکمال دین اوراتمام نعمت
  • 15ذی الحجہ(1444ھ)ولادت امام علی النقی علیہ السلام کےموقع پر
  • 7ذی الحجہ(1444ھ)شہادت امام باقر علیہ السلام کےموقع پر
  • 15شعبان المعظم(1444ھ)ولادت امام مہدی (عج) کےموقع پر
  • آخری خبریں

    اتفاقی خبریں

    زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

    ماه مبارک رمضان 1435 میں حضرت استاد آیت الله سید عادل علوی کے پروگرام کی فہرست

    بسم الله الرحمن الرحیم

    ماه مبارک رمضان 1435 میں حضرت استاد آیت الله سید عادل علوی  کے پروگرام کی فہرست مندرجہ ذیل ہیں۔

    ۱۔ آستانه مقدسه حضرت فاطمه معصومه (س)میں (نفحات رمضانیه فی شرح دعا مکارم الاخلاق)کے موضوع پرعربی زبان خطاب

    آستانه مقدسه حضرت فاطمه معصومه (س)میں ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے ہرسال کی طرح اس سال بھی  حضرت آیت الله سید عادل علوی کو صحن صاحب الزمان (عج) میں خطاب کیلئے دعوت دی گئی ہیں ۔

    ماه مبارک رمضان میں افطار کےبعد صحن صاحب الزمان (عج) آستانه مقدسه حضرت فاطمه معصومه (س) کے پروگراموں کی شرح کچھ اس طرح سے ہیں۔

    کلام اللہ مجید کے کچھ آیات کی تلاوت

    دعائے افتتاح

    زیارت حضرت فاطمه معصومه (س)

    إشراقات معصومیه

    نفحات رمضانیه فی شرح دعاء مکارم الاخلاق-حضرت آیت الله سید عادل علوی

    زمان:10 بجے رات

    مکان:صحن صاحب الزمان (عج) – حرم مطهر حضرت فاطمه معصومه (ع)