Deprecated: __autoload() is deprecated, use spl_autoload_register() instead in /home/net25304/al-alawy.net/req_files/model/htmlpurifier-4.4.0/HTMLPurifier.autoload.php on line 17
پہلا صفحہ
سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/9/11 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...

23 June 2024: 18ذی الحجہ(1445ھ)عید غدیر خم تاج پوشی امام علی ؑ کے موقع پر

عید الغدیر یا یوم غدیر خم اہل تشیعوں کے نزدیک 18 ذوالحجہ کا دن ہے جب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہجرت کے دسویں سال ایک لاکھ بیس ہزار صحابہ کرام کے ساتھ حجۃ الوداع کے بعد واپس جاتے ہوئے غدیر خم کے مقام پر امیرالمومنین علی ابن ابی طالب کو اپنا جانشین مقرر فرمایا تھا۔ روایات کے مطابق نبی اکرم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم حجۃ الوداع سے فراغت کے بعد واپس تشریف لے جا رہے تھے تو غدیر خم کے مقام پر حکم خداوندی سے توقف فرمایا اور تمام ایک لاکھ بیس ہزار صحابہ سے خطبہ ارشاد فرماتے ہوئے جناب علی ابن ابی طالب کی ولایت و جانشینی کا اعلان فرمایا۔ اہل تشیع کا ماننا ہے کہ اس دن محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے علی ابن ابی طالب کو اپنا جانشین بنایا ہے غدیر خم حضرت علی علیہ السلام کی یاد میں منایا جاتااور ارشاد فرمایا: ... باقی مطلب خبریں

12 June 2024: 7ذی الحجہ(1445ھ)شہادت امام محمد باقر علیہ السلام کےموقع پر

شہادت:
هشام ابن عبدالملك کے کہنے پر ابراہیم ابن ولید نے آپ کو زہر دی اور آپ 7 ذی الحجہ یا پھر ایک روایت کے مطابق ربیع الثانی سن 114 میں شھید ہو گئے۔
آپ کو اپنے بابا امام زین العابدین (علیہ السلام) اور امام حسن مجتبی (علیہ السلام) کے ساتھ دفن کردیا گیا جو قبرستان بقیع کے نام سے معروف ہے۔ ... باقی مطلب خبریں

4 June 2024: 29ذیقعدہ(1445ھ)شہادت امام محمد تقی علیہ السلام کےموقع پر

عباسی خلیفہ معتصم نے حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کو مدینہ سے بغداد بلوایا؛ امام علیہ السلام ۲۸ محرم الحرام سنہ ۲۲۰ کو بغداد پہنچے اور اسی سال ذیقعدہ کے مہینے اسی شہر میں شہید ہوگئے ، البتہ بعض ماخذ میں ہے کہ آپ ؑ نے پانچ یا چھ ذی الحج یا بعض میں آیا ہے کہ ذیعقدہ کی آخری تاریخ کو شہادت پائی۔ ... باقی مطلب خبریں

7 May 2024: یکم ذیقعدہ(1445ھ)ولادت حضرت معصومہ(س)کےموقع پر

ذی القعدہ کی پہلی تاریخ شیعوں کے ساتویں امام، رسولخدا (ص) کے معصوم جانشین اور ولی خدا حضرت امام موسی بن جعفر الکاظم (ع) کی بیٹی حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی ولادت کی تاریخ ہے۔ حضرت فاطمہ معصومہ (س) 1/ ذی القعدہ سن 173 ق کو خاندان عصمت و طہارت اور اہلبیت نبوت (ع) میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوئیں۔
آپ نسل نبوت اور شجر امامت کی ایک شاخ ہیں۔ آپ حضرت زہراء (س) کی پوتی ہیں۔ آپ طاہره، مطہره، عابده اور عالمہ تھیں۔ ... باقی مطلب خبریں

30 April 2024: 25شوال(1445ھ)شہادت امام جعفر صادق (ع) کے موقع پر

ابوعبداللہ، جعفر بن محمد بن علی بن الحسن بن علی بن ابی طالب علیہ السلام معروف بہ صادق آل محمد شیعوں کے چھٹے امام ہیں، جو کہ اپنے والد امام محمد باقرعلیہ السلام کی شہادت کے بعد 7 ذی الحجہ سن 114 ھ ق کو آنحضرت کی وصیت کے مطابق امامت کے منصب پرفائز ہوئے۔ ... باقی مطلب خبریں

23 February 2024: 15 شعبان(1445ھ)منجی عالم حضرت بقیہ اللہ (عج) کی ولادت کے موقع پر

مورخین کا اتفاق ہے کہ آپ کی ولادت باسعادت ۱۵ شعبان ۲۵۵ ہجری یوم جمعہ بوقت طلوع فجرواقع ہوئی ہے یعنی آپ شب برات کے اختتام پر بوقت صبح صادق عالم ظہور وشہود میں تشریف لائے ہیں ۔ ... باقی مطلب خبریں

11 February 2024: اعیاد شعبانیہ (1445ھ)تین انوار ھدایت کی ولادت باسعادت کے موقع پر

لی (ع)و فاطمہ (س) کے دل کا چین ، عالم اسلام کے نور عین حضرت امام حسین علیہ السلام کی آمد
یثار و وفا کے پیکر ، علی(ع) کی تمنا ، ام البنین کی آس ، قمر بنی ہاشم حضرت ابوالفضل العباس (ع) کی یوم ولادت اور حسینی انقلاب کے پاسبان امام زین العابدین علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے عالم اسلام بالاخص شیعیان حیدر کرار کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ ... باقی مطلب خبریں

4 February 2024: 25رجب (1445ھ)حضرت امام کاظم علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر

آپ کا نام موسی اور ان کا لقب کاظم ہے ۔ ان امام کی والدہ گرامی ایک با فضیلت و کرامت بی بی ہیں کہ جن کا نام حمیدہ ہے، اور امام کے والد بزرگوار شیعوں کے چھٹے امام حضرت جعفر صادق علیہ السلام ہیں، امام موسی کاظم علیہ السلام ابواء کے مقام، کہ جو مدینہ کے قریب ایک گاؤں ہے، پر اس دنیا میں تشریف لائے اور سن 183 ہجری قمری میں شہید ہو گئے۔ ... باقی مطلب خبریں
اَللّهُمَّ کُنْ لِوَلِیِّکَ الْحُجَّةِ بْنِ الْحَسَنِ صَلَواتُکَ عَلَیْهِ وَعَلى آبائِهِ فی هذِهِ السّاعَةِ وَفی کُلِّ ساعَةٍ وَلِیّاً وَحافِظاً وَقائِداً وَناصِراً وَدَلیلاً وَعَیْناً حَتّى تُسْکِنَهُ أَرْضَکَ طَوْعاً وَتُمَتِّعَهُ فیها طَویلاً
آرکائیو تازہ ترین آڈیو اور ویڈیو
زیادہ دیکھی جانے والی فائل
اتفاقی فائلیں
آرکائیو تازہ ترین تصاوی
کوئی بھی تصویر
آرکائیو آخری سوالات
  • |129| مدرسہ کے طلباء کا مذاق اڑانے والوں کیلئے کیا جواب دیا جائے؟
  • |128| معصومین(ع) کی نیابت میں اعمال بجا لانا بہتر ہے یا انکو ہدیہ کرنا؟
  • |127| کیاٹیٹو بنوانا حرام ہے؟
  • |126| کیا کوئی ایسی روایت ہےجو شہید پر دلالت کرتی ہو؟
  • |125| کیا حضرت زہراء(س)کوعادت کےخاص ایام میں خون آتا تھا ؟
  • |124| اس شخص کے روزے کا کیا حکم ہےجوجہالت میں استمنا یا اللہ اور اس کے رسول پر جھوٹ باندھے؟
  • |123| قرآن مجید اور رمضان کی دعاؤں کا حج کے ساتھ کیا رابطہ ہے ؟
  • |122| میت کوقبر میں کیسےرکھاجائےتا کہ وہ قبر سےمانوس ہوجائے؟
  • |121| نماز فجرکو اول وقت میں ادا کرنے کی توفیق کیسےحاصل کروں؟
  • |120| امام حسنؑ اور امام حسینؑ کی عصمت پر کیا دلیل ہے ؟
  • |119| مومن اپنے عقیدے کو انحراف سے کیسےمحفوظ رکھ سکتا ہے؟
  • |118| مزارات اوران میں مدفون افرادکی پہچان کاطریقہ کیاہے؟
  • |117| میت کیلئے مجلس امام حسین علیہ السلام کا انعقاد؟
  • |116| قرآنی آیات اور سوروں سے ہم کس طرح مستفید ہوسکتے ہیں؟
  • |115| اہل بيت (ع)کے ذریعہ علم الٰہی کیسے حاصل کرسکتا ہوں؟
  • |114| حسد سے بچنے کیلئے ہمیں کیا کرنا چاہیے کوئی نصیحت ، فرمائیں۔
  • |113| عمل کے فقدان کے اسباب کیاہے۔
  • |112| اس روایت کا مطلب کیا ہے؟ وضاحت فرمائیں۔
  • |111| وہ کونسے اعمال ہے جو گھر میں برکت کے باعث بنتےہیں؟
  • |110| ازدواجی امورمیں آسانی کیلئےمفید ذکر اوربہترین عمل کیاہے؟
  • |109| جوشخص امامت کا انکار کرے اس کیلئے کیا حکم ہے؟
  • |108| دعائے افتتاح میں ہم اس عبارت کو پڑھتے ہیں۔
  • |107| کیا دعائے افتتاح کی سندصحیح ہے۔
  • |106| وہ کونسا ذکر ہےجو روح کوتقویت دیتی ہے؟
  • |105| اصول دین کو پانچ چیزوں پرمنحصر کرنے کی کیا دلیل ہے؟