Deprecated: __autoload() is deprecated, use spl_autoload_register() instead in /home/net25304/al-alawy.net/req_files/model/htmlpurifier-4.4.0/HTMLPurifier.autoload.php on line 17
مومن اپنے عقیدے کو انحراف سے کیسےمحفوظ رکھ سکتا ہے؟
سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/9/18 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

مومن اپنے عقیدے کو انحراف سے کیسےمحفوظ رکھ سکتا ہے؟

سوال:مومن اپنے عقیدے کو انحراف سے کیسے محفوظ رکھ سکتا ہے؟

جواب :مومن اپنے عقیدے کو صحیح فکر ،  اچھےاور نیک کردار افراد  کی معاشرت ، قرآن پاک کی کثرت سے  تلاوت ، نماز شب ،عقیدے میں منحرف لوگوں سے دوری ، اسی طرح صحیح عقیدے میں انحراف پیدا کرنے والی شکوک وشبھات کی طرف توجہ نہ دینا اور ہمیشہ  علماءکی مجلس میں  بیٹھنے ، جاہل  ،فاسق اور گمراہ لوگوں سے کی مجالست سے اجتناب کے ذریعے انحراف سے محفوظ  رکھ سکتا ہے۔

کیونکہ اگر صحیح وسالم سیب کو خراب سیب کے ساتھ رکھا جائے تو بہت جلد سالم  سیب بھی خراب ہوجاتا ہے اور انسان کی مزاج بھی اسی طرح ہے۔واللہ المستعان 

تاریخ: [2020/2/8]     دوبارہ دیکھیں: [809]

سوال بھیجیں