سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/9/11 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

قرآنی آیات اور سوروں سے ہم کس طرح مستفید ہوسکتے ہیں؟

سوال: قرآنی آیات اور سوروں سے ہم کس طرح مستفید ہوسکتے ہیں؟
کیا آپ ہمیں کچھ دعائیں اور قرآنی سورے بتاسکتے ہیں جس کو پینے کے پانی پر پڑھنے سے رشتہ داروں کےساتھ پیار محبت میں اضافہ کے باعث ہو اور دلوں سے بغض و کینہ دور کردیں ۔

جواب: آپ کو چاہیےسبع المثانی (یعنی سورہ حمد )کی تلاوت کریں  چونکہ سورہ حمد عرش الہی کے خزانوں میں سےہیں   اگر کسی میت پر ستر بار سورہ الحمد پڑھی جائے پھر اس میں روح پلٹ آئے تو اس پر تعجب نہ کریں۔

جب موت پلٹ کر آسکتی  ہے تو پھر   جو چیز موت سے کمتر ہو یعنی   رشتہ داروں  کےساتھ پیار محبت  اس میں بھی  اضافہ ہوسکتا ہے ۔ اور قرآنی آیات  کو پینے کے پانی پر  پڑھنے  میں  کوئی اشکال نہیں ہے بتحقیق  اس میں  مومنین کے لیے شفا اور رحمت ہے۔

تاریخ: [2020/1/14]     دوبارہ دیکھیں: [883]

سوال بھیجیں