سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/6/30 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

قرآن کریم میں نفس کے مراتب کونسےہیں؟

میراموضوع گفتگو "مراتب نفس"کے متعلق ہیں اس بارے میں آپ ہماری مددکریں۔

بسم الله الرحمن الرحیم 

جواب: قرآن کریم میں"مراتب نفس" مندرجہ ذیل ہیں۔

1 ـ نفس ملهمة "فألهما فجورها وتقواها"

2 ـ نفس أمارة "إن النفس لأمارة بالسوء"

3 ـ نفس لّوامة "لا أقسم بیوم القيامة ولا أقسم بالنفس اللّوامة"

4 ـ نفس مطمئنة "يا أيتها النفس المطمئنة"

5 ـ نفس راضية "إلى ربك راضية"

6 ـ نفس مرضية "مرضية"

تاریخ: [2016/12/24]     دوبارہ دیکھیں: [1681]

سوال بھیجیں