سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/9/11 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کیا حضرت زہراء(س)کوعادت کےخاص ایام میں خون آتا تھا ؟

سوال : کیا حضرت زہراء سلام اللہ علیہا عام عورتوں کی طرح عادت کے ایام میں خون دیکھتی تھی؟
جواب : احادیث  میں آیا ہے کہ حضرت زہراءسلام اللہ علیہا  کے مبارک ناموں میں سے ایک " بتول "ہے جس کا  معنی اور تفسیر یہ ہے ۔کہ آپ خون حیض سے  پاک ہیں  جیساکہ روایت میں بیان ہوا ہے کہ یہ (عدم رویت خون حیض) انبیاءکی بیٹیوں کی  صفات میں سے ہیں  اور یہ خدا کی طرف سے ان کے لئے شرافت ہے  اس میں  کوئی حرج نہیں ہے کہ خدااپنے بندوں کی  تخلیق میں خود مختار ہے  خدا جسے چاہے عزت دیتا ہے ، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔  واللہ المستعان   
تاریخ: [2020/4/16]     دوبارہ دیکھیں: [792]

سوال بھیجیں