سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/11/6 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کیا روزانہ 100 مرتبہ تسبیحات اربع پڑھنے والےپر جہنم حرام ہو جاتی ہے؟

سوال: کیا کوئی حدیث ہے جس میں یہ بتا یا گیا ہو کہ روزانہ 100 مرتبہ تسبیحات اربع پڑھنے والے پر جہنم حرام ہو جاتی ہے ؟

جواب:  ایسی احادیث سے مراد ، اقتضاء کے معنی میں ہے (  یعنی حدیث کا تقاضا جنت ہے   )اس  طرح نہیں  ہے کہ یہ علت تامہ کی صورت میں ہو۔ لہذا، ایسےعمل کا تقاضا جنت ہے   لیکن جہنم اس  کیلئے تب حرام ہوگا  جب  کوئی چیز رکاوٹ (شرط مانع )نہ ہو،  جیسا کہ اللہ تعالی ٰ کی نافرمانی اور  گناہ وغیرہ۔ واللہ المستعان

تاریخ: [2019/5/15]     دوبارہ دیکھیں: [758]

سوال بھیجیں