سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/10/9 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

امام حسین علیه السلام کی زیارت گویا عرش پر الله کی زیارت هے.

سوال:اس روایت کا کیا معنی هے ؟"من زار الحسین کمن زار الله في عرشه" جس نے امام حسین علیه السلام کی زیارت کی تو گویا عرش پر الله تعالی کی زیارت کی هے.

جواب:حضرت امام رضا (ع) سے منقول هے که آپ نے فرمایا: دریاے فرات کے کنارےحضرت ابو عبد الله (الحسین)  (ع) کی قبر کی زیارت کرنے والا عرش پر الله تعالی کی زیارت کرنے والے کے مانند هے .[1]دوسری حدیث میں هے کرسی پر الله تعالی کی زیارت کرنے والےکے مانند هے جو امام حسین علیه السلام کی زیارت کرے تو وه اسماء الهی کی جنت میں داخل هوا اور الله سبحانه کی زواروں میں شامل هوا یعنی اس پر اسماء الهی کی تجلی هو جاتی هے چونکه آپ آینه تجلی  اسماء حسنی الهی تھے یه ایک عظیم مرتبه هے جوعظیم انسانوں کے علاوه کسی کو حاصل نهیں هوتا هے تو امام حسین علیه السلام کی زیارت کے ذریعه الله تعالی عزوجل  کی زیارت نصیب هو جاتی هے یعنی مقام احدیت سے اس پر فیض اقدس اور مقام واحدیت سے فیض  مقدس کا افاضه هوتا هے اور علي الاعلی سے قاب قوسین او ادنی کی قربت پر سچی عزت کے مقام پر صاحب اقتدار بادشاہ کی بارگاہ میں پهنچ جاتا هے عمل کرنے والوں کو ایسی ہی کامیابی کے لیے عمل کرنا چاہیے۔



[1] - تهذیب 6/46 کامل الزیارات 147.

تاریخ: [2013/4/24]     دوبارہ دیکھیں: [2674]

سوال بھیجیں