سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/6/30 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

الله تعالی کی طرف سیر وسلوک کرنے کا راسته کیا هے ؟

سوال:الله تعالی کی طرف سیر وسلوک کرنے کا راسته کیا هے ؟
سیدنا هم اهلبیت (ع) کے چاهنے والے اور محبین میں سے هیں همیں یهاں ایسے شخص کی ضرورت هےجو همارے هاتھ پکڑ کرالله تعالی کی طرف لے جائے اور سیر وسلوک کا راسته بتادے تو هم آپ سے خواهش کرتے هیں که ایسی نصیحت کیجئے جو اس کے لئے چابی هو اور راسته کھلنے کا سبب بنے .

جواب:پهلی چابی تمهاری نفس هے جو تمهارے بدن میں موجود هے جیسا که عقلی اور نقلی دلیلوں سے ثابت هے که ( من عرف نفسه فقد عرف ربه) جس نے اپنی نفس کو پهچانا اس نے اپنے رب کو پهچانا اور جس نے اپنے رب کو پهچانا اس نے سب کچھ جان لیا تو هر روز چند لمحوں کیلئے خلوت میں بیٹھیں  اور اپنے بارے میں سوچیں که میں کون هوں؟ کهاں سے آیا هوں اورکهاں جانا هے اور مجھ سے کیا چاهتا هے اور میری زندگی کا فلسفه اور هدف کیا هے ؟ تواس طرح آسمانوں اور زمین کے دروازے آپ پر کھل جائیں گے جس طرح حدیث قدسی میں آیا هے ( لو علمت من عبدى المؤمن أنه يريدنى لفتحت عليه أبواب السماوات والأرض ) اگر مجھے پته چلے که میرا مومن بنده مجھے چاهتا هے تو میں آسمانوں اور زمین کے دروازے اس پر کھول دونگا . اور اگر الله تعالی کسی کیلئے خیر کا اراده کرے تو اس کے لئے اسباب فراهم کرتا هے جس طرح حضور (ص) نے فرمایا میرے رب نے میری تربیت کی تو کتنی اچھی تربیت کی . اور (اتقواللّه‏ ويعلمكم اللّه‏) تقوی اختیار کرو الله تمهیں سکھا دے گا .

تاریخ: [2013/4/7]     دوبارہ دیکھیں: [2612]

سوال بھیجیں