b جهنم والوں اور جنت والوں کی کیا کیا علامتیں هیں؟
سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/11/12 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

جهنم والوں اور جنت والوں کی کیا کیا علامتیں هیں؟

سوال:جهنم والوں اور جنت والوں کی کیا کیا علامتیں هیں؟ اور زقّوم کی درخت کیا هے ؟
جواب:جهنم والوں کی یقینی علامت کفر کے ساتھ اور توبه کے بغیر مرنا هے اور جنت والوں کی علامت اطاعت اور عبادت مقبوله هے اور زقّوم وه درخت  هے  جس کا پھل کڑوا هے.
تاریخ: [2013/4/7]     دوبارہ دیکھیں: [2570]

سوال بھیجیں