سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/6/30 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

سوره بقره آیت 217 یسئلونک عن الشهر الحرام .سے مراد واقعه کربلا نهیں هے تو کونسی جنگ مراد هے ؟

سوال: السلام علیکم . سوره بقره کی آیت نمبر 217 یسئلونک عن الشهر الحرام ... کے بارے میں ایک سوال تھا وه یه که اگر اس سے مراد واقعه کربلا نهیں هے تو کونسی جنگ مراد هے ؟ مهربانی کر کے اچھی طرح جواب دیں چونکه یه حضرت امام حسین علیه السلام کی نصرت هے الله آپ کو جزائے خیر دے.

جواب: بیشک قرآن کیلئے ا یک ظاهر هے اور ایک باطن هے ظاهر کو بیان کرنے والی چیز کو تفسیر اور باطن کو بیان کرنے والی چیز کو تاویل کهتے هیں تو آیت کی تفسیر رسول اعظم ، آپ کی قوم اور اصحاب هے اور  حرمت والی مهینوں میں جنگ کرنے کے بارے سوال اور اس کا جواب هے آیت کی تا ویل واقعه طف (کربلا )سے مربوط هے لیکن یه  مطلب  راسخون فی العلم کی زبانی ثابت هونا چاهئے جو که محمد وآل محمد علیهم السلام هیں اگر حضور پاک یا آئمه اطهار کی حدیثوں میں یه موجود هے تو هم قبول کرلیں گے وگرنه نهیں ،الله تعالی حقایق امور کے جاننے والا هے .

تاریخ: [2015/5/4]     دوبارہ دیکھیں: [1966]

سوال بھیجیں