Deprecated: __autoload() is deprecated, use spl_autoload_register() instead in /home/net25304/al-alawy.net/req_files/model/htmlpurifier-4.4.0/HTMLPurifier.autoload.php on line 17
مجھے لگتا ہے کہ شادی کے دروازے مجھ پر بند ہوچکے ہیں؟
سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/9/18 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

مجھے لگتا ہے کہ شادی کے دروازے مجھ پر بند ہوچکے ہیں؟

میں ایک جوان آدمی ہوں اورمیں شادی کرنا چاہتا ہوں۔جبکہ میرے سامنے تمام دروازے بند ہوچکےہیں۔ لذا آپ میری رہنمائی فرمائیں۔

جواب: اگر تمہارے سامنے باقی تمام دروازے بند ہوچکےہیں ؟  تو خدا کا دروازہ تو ہر وقت آپ کیلئے کھلا ہوا ہے۔جیساکہ  امام زین العابدین  علیہ السلام کی پندرہ مناجات میں سے پہلی مناجات " مناجات تائبين"میں بیان ہوا ہے۔

 لہذا آپ پرضروری ہے۔ کہ اس مناجت کو  ہر روز کم ازکم  ایک  مرتبہ پڑھیں ۔ پھر آپ سترہ بار  نماز صبح کے بعد(یافتاح) کا ورد کرے  ذکر پڑھتے وقت اپناہاتھ اپنےسینے پر رکھیں ۔  "والله المستعان"

تاریخ: [2017/10/8]     دوبارہ دیکھیں: [1216]

سوال بھیجیں