سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/6/30 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کیا روزے کی نیابت جائزہے؟

کسی کی نیابت میں روزہ رکھنےکےبارے میں آپ کا کیا حکم ہے؟

بسم الله الرحمن الرحیم

جواب:میت کی طرف سے روزہ رکھنا جا ئز ہےاگر اس شخص کے او پر کوئی  قضا روزہ نہ ہو۔ واللہ العالم  

تاریخ: [2016/12/3]     دوبارہ دیکھیں: [1625]

سوال بھیجیں