سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/10/9 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کیاٹیٹو بنوانا حرام ہے؟

سوال: کیاٹیٹو بنوانا حرام ہے اور قرآن کریم میں اس کی کیا دلیل ہے؟

جواب: یہ بات مخفی نہ رهے که قرآن کریم قانون کی کتاب ہے،اس میں کل احکام شامل ہیں اور اس کی خاص اصطلاح ہے۔ مثلا قرآن کریم میں ذکر ہوا ہے کہ " أقیمو الصلاة " نماز قائم کرو، یہ ذکر نہیں ہوا کہ صبح کی نماز دو رکعت ہے تو پھر ہم کیسے صبح کی دو رکعت نماز ادا کرتے ہیں؟ اس کو ثابت کرنے کے لئے قرآن مجید میں نہ کوئی آیت ہےاور  نہ ہمارے پاس کوئی نص موجود ہیں ۔

لیکن  قرآن کی یہ آیت موجود ہے جس میں خداوند متعال ارشاد فرماتاہے: "وَمَا آَتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوا"

حدیث ثقلین(کتاب الله وعترتي أهل بیتي) کے مطابق محمدﷺ اور انکی آل ایک ہی حقیقت کانام ہے۔  لذا   جو کچھ اہل بیت(ع) تمہیں دے دیں، اسکو لے لو جو ان  سے تمسک کرے گا وہ کبھی گمراہ نہیں ہوگا۔

اور جو روایات میں آیاہے اور قرآن و سنت کےمطابق علمائے کرام کے فتوؤں میں موجود ہیں  وہ یہ ہے کہ  "ٹیٹو بنوانا حرام ہے"یعنی اس کی دلالت حرمت پر ہیں۔ خداوند بہترین مددگار اورتمام امور کے حقائق کو جانے والا ہے۔ 

تاریخ: [2020/12/8]     دوبارہ دیکھیں: [675]

سوال بھیجیں