سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/10/9 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

امام ؑکی غیبت کےزمانےمیں نمازجمعہ کےلئے کیاشرائط ہیں؟

امام زمان (عج)کی غیبت کے زمانے میں نماز جمعہ کیلئے کونسے شرائط کا ہونا ضروری ہے ؟

جواب: نماز جمعہ صحیح ہونے کی چند شرطیں ہیں۔

سلطان عادل یا اس کا نائب جس نے جمعہ قائم کرنے کا حکم دیا ۔

2۔ باجماعت پڑھا جانا پس یہ نماز فرادی ادا کرنا صحیح نہیں ہے۔

3۔ نماز پڑھنے والوں کی تعداد جو کہ بمعہ امام پانچ افراد ہو۔

4۔دورکعت  نماز پڑھنے سے پہلے دو خطبے پڑھنا ۔ 

5۔ جمعہ کی دو نمازوں کے درمیان ایک فرسخ سے کم فاصلہ نہ ہو ۔

 یہ تمام شرائط   صرف اس وقت ہے جب جمعہ کے دن زوال کا وقت داخل  ہوجائے۔ 

تاریخ: [2017/10/15]     دوبارہ دیکھیں: [1203]

سوال بھیجیں