b دنیوی کاموں میں کوئی کامیابی نظر نہیں آتی۔
سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/11/12 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

دنیوی کاموں میں کوئی کامیابی نظر نہیں آتی۔

میری زندگی میں کوئی کامیابی نظرنہیں آتی ،ہر قدم پر اور ہرچیزمیں کہیں نہ کہیں کوئی نہ کوئی مشکل پیش آتی ہے۔میرا مال جلدی سے ختم ہوجاتاہے اس میں کوئی برکت نہیں ہے۔مجھے لگتا ہے کہ سب لوگوں کی نظریں میرے اوپر ہے۔

جواب: ایسے احساسات ، خوف، اضطراب اور  ذہنی پریشانیوں کو چھوڑ دو، خدا  پر توکل کرو، اپنے کاموں کو خدا کے سپردکرو۔پیغمبر اسلامﷺ  اہل بیت علیہم السلام سے متوسل ہوجاو۔کثرت سے قرآن مجید کی تلاوت کیاکرو ،کیونکہ اس میں   مؤ من ومؤ منات کیلئے شفا ہے۔

اورآپ کو چاہیے ، سورہ  معوذتین  کی صبح وشام  تلاوت کریں خاص طورپر جب سوتے ہوئے اورنیند سے جاگنے کے بعد ۔والله المستعان۔

تاریخ: [2018/1/6]     دوبارہ دیکھیں: [1152]

سوال بھیجیں