b آیہ مودت کےمتعلق اہل سنت کانظریہ؟
سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/11/12 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آیہ مودت کےمتعلق اہل سنت کانظریہ؟

آیہ مودت کےمتعلق بتائیں کہ آیت مودت کےمتعلق اہل سنت والجماعت کےعلماکیا فرماتے ہیں؟آپکی عین نوازش ہوگی۔

جواب: وہ کہتے ہیں کہ مودت سے مراد محبت اوردوستی ہے وہ بھی پیغمبراکرم  ﷺکے تمام خاندان سے حتی ازواج پیامبرسے بھی محبت ضروری هے۔لیکن اهلبیت علیهم السلام کی نظر میں اور لغت کی کتابوں  کے  مطابق  مودت سے مراد اهلبیت علیهم السلام سے ایسی محبت هے جو  اطاعت کے همراه هو   اور اهلبیت سے مراد  فقط چہاردہ معصومین علیہم السلام  هیں   یعنی پیغمبر اکرم  ﷺ حضرت زهرا علیها السلام ،  حضرت علی اور آپ کے گیاره جانشین برحق علیهم السلام  هیں که جن میں سے آخری حجت حضرت قائم آل محمد عجل الله تعالی فرجه الشریف هیں ۔

تاریخ: [2015/8/12]     دوبارہ دیکھیں: [2381]

سوال بھیجیں