سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/10/9 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

مولا علی علیہ السلام کو رازق کہنا

سوال: مولا علی علیہ السلام کو رازق کہنے والوں کیلئے جواب کیا ہو سکتاہے؟

جواب: خداوند متعال رازق مطلق اورمستقل ہے،جبکہ امیرالمومنین  علیہ السلام مقید باذن اللہ اور خدا کے تابع ہیں۔یعنی  امام کا رازق ہونا،صرف خدا کی اجازت سے ہے نہ کہ خدا کے مقابل میںکہ جس سے شرک وغلو لازم آئے۔

تاریخ: [2018/4/28]     دوبارہ دیکھیں: [1452]

سوال بھیجیں