سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/6/30 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

امام عصر عج کی غیبت کے زمانه میں بیعت واجب هے یا ظهور کے بعد ؟

سوال : اهلبیت علیهم السلام میں سے هر امام کے زمانے میں محبین اور شیعوں کو امام کی بیعت کرنے کی شرافت ملتی تھی اور وه بیعت کرتے تھے ابھی میرا سوال یه هے :
1- کیا امام عصر عج کی غیبت کے زمانه میں بھی بیعت واجب هے یا ظهور کے بعد بیعت واجب هے؟
2- اگر زمان غیبت میں بیعت واجب هے تو مهربانی کر کے بتائیں آپ نے کیسے امام الحجة کی بیعت کی هے ؟

جواب: آپ کو مفاتیح الجنان میں موجود دعائے عهد اول اور دوم کو پڑھنا چاهئے یه زمان غیبت میں بیعت کی مانند هے.

تاریخ: [2015/5/9]     دوبارہ دیکھیں: [1924]

سوال بھیجیں