Deprecated: __autoload() is deprecated, use spl_autoload_register() instead in /home/net25304/al-alawy.net/req_files/model/htmlpurifier-4.4.0/HTMLPurifier.autoload.php on line 17
میت کو دفن کرنےمیں تاخیر ہوجائے،تو اس کی روح کہاں جاتی ہے؟
سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/10/9 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

میت کو دفن کرنےمیں تاخیر ہوجائے،تو اس کی روح کہاں جاتی ہے؟

سوال: اگرکسی میت کو دفن کرنے میں تین دن تک تاخیر ہو جائے۔ تو اس کی روح کہاں جاتی ہے؟کیا دنیا میں باقی رہتی ہے یا آخرت میں منتقل ہو جاتی ہے؟

جواب: جان لو! انسان کیلئے دوقسم کے قبر ہیں ایک موت کے وقت اوردوسرا  روح نکلتے وقت، یعنی ایک قبر  دنیا میں ہے ۔جس میں انسان کے جسم کو دفن کیا جاتاہے۔ اور دوسرا قبر آسمان پر ہے ، جس میں انسان کی روح ہوتی ہے۔اور یہ انسان کے جسم سے روح نکلتے وقت آسمان کی طرف  چلی جاتی ہے ، لذا  یہ  روح آسمانی قبر پرہے۔

جیسا کہ بعض روایات میں آیا ہے:"القبرُ امّاروضةُ من ریاض الجنّة اوحفرة من حُفَرالنار" قبر (برزخ) بہشت کے باغوں سے ایک باغ یا آگ کے گڑھوں سے ایک گڑھا ہے۔  پس  روح کی قبرجوکہ آسمان پرہے اورہڈیوں اورخاک کی قبرجو زمین پرہے ان دونوں کے درمیان ایک خاص ارتباط پایاجاتاہے۔

اگر اس موضوع کے متعلق مزید تفصیل جانناچاہتے ہیں،  تو میری کتاب " إلى أين" کامطالعہ کریں، اور اسی  طرح ماہ مبارک رمضا ن  میں  (إلى أين)کے موضوع پر الکوثر چینل  میں  جو لیکچرز  دیا تھا۔ جو ہماری  ویب سائٹ(www.alawy.nat ) پر بھی موجود ہیں۔ اگر آپ چاہیں تومراجعہ کرسکتے ہیں۔  

تاریخ: [2018/4/17]     دوبارہ دیکھیں: [1270]

سوال بھیجیں