سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/6/30 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کس طرح سےحسد کاعلاج کیاجائے؟

السلام علیکم
کس طرح سےحسد کاعلاج کیاجاسکتاہے؟ جس کےنتیجے میں مجھے میرے اصل ہدف سے روکنے اورمیرےکام میں مشکلات اورمیری پڑھائی کیلئے رکاوٹ کے باعث بنتی ہے۔اس بارے آپ ہماری مدد فرمائے،آپکی بڑی نوازش ہوگی ۔

جواب: آپ کوچاہیے کہ چہارقل "قل يا أيها الكافرون" "قل هو الله أحد" "قل أعوذ برب الفلق" "قل أعوذ برب الناس"کوکسی سفیدکاغذ پر لکھ کر اپنے پاس رکھے۔ اور اسی طرح  ہرروز  صبح اور رات کو سونے سے پہلے ان سوروں کی تلاوت کرے۔

اپنے آپ کوحسدجیسی چیزوں سے محفوظ رکھیں  اسکی  کوئی حقیقت نہیں ہے یہ فقط انسان کا وہم  ہے جبکہ وہم جہالت اور نادانی  کی علامت ہے ۔عالم بنو ،جاہل اور احمق  نہ بنو ۔ اور ہمیشہ یہ دعا پڑھو خاص طور پر مطالعہ کے وقت "اللهم أخرجني من ظلمات الوهم وأكرمني بنور الفهم اللّهم إفتح علينا أبواب رحمتك وأُنشر علينا خزائن علومك برحمتك يا أرحم الراحمين" خداوندمتعال!  آپکی مدد فرمائےگا انشاء اللہ۔

تاریخ: [2016/9/3]     دوبارہ دیکھیں: [1438]

سوال بھیجیں