سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/6/30 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کونین سے کیا مرادہے؟

آغاصاحب! السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ہم اکثر سید الکونین کا لفظ استعمال کرتےہیں۔ تواس سے ہماری مراد حبیب کبریاحضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ذات ہیں لیکن کلمہ کونین سے کیامرادہے؟

جواب:یہ دنیا اورآخرت دونوں  کی طرف اشارہ ہے ۔ رسول اکرمﷺ دنیااور آخرت دونوں میں ہمارےسیدوسرور ہیں اورپوری کائنات کے سرور ہیں ان ہی کےنورسےمخلوقات عالم کا آغاز اورانہیں سے اس دنیاکی  انتہاہوتی ہے۔

تاریخ: [2017/3/26]     دوبارہ دیکھیں: [1446]

سوال بھیجیں