Deprecated: __autoload() is deprecated, use spl_autoload_register() instead in /home/net25304/al-alawy.net/req_files/model/htmlpurifier-4.4.0/HTMLPurifier.autoload.php on line 17
جو اپنی خواب کو جان لے اس نے اپنی قیامت کو جان لیا ؟
سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/9/18 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

جو اپنی خواب کو جان لے اس نے اپنی قیامت کو جان لیا ؟

سوال:اس جملے کا کیا معنی هے جو اپنی خواب کو جان لے اس نے اپنی قیامت کو جان لیا ؟
جواب:بعض احادیث شریفه میں آیا هے که نیند موت کا جڑواں هے جس نے نیند اور اسکی خواب کو پهچانا اس نے موت اور موت کے بعد کے مراحل کو پهچانا هے میعاد اور قیامت اسی میں سے هے بیشک نیند موت اصغر هے جسطرح خواب قیامت صغری هے .
تاریخ: [2013/4/7]     دوبارہ دیکھیں: [2141]

سوال بھیجیں