آخری سوالات
- اخلاقیات » مدرسہ کے طلباء کا مذاق اڑانے والوں کیلئے کیا جواب دیا جائے؟
- اعتقادی » معصومین(ع) کی نیابت میں اعمال بجا لانا بہتر ہے یا انکو ہدیہ کرنا؟
- احکام » کیاٹیٹو بنوانا حرام ہے؟
- اعتقادی » کیا کوئی ایسی روایت ہےجو شہید پر دلالت کرتی ہو؟
- اعتقادی » کیا حضرت زہراء(س)کوعادت کےخاص ایام میں خون آتا تھا ؟
- احکام » اس شخص کے روزے کا کیا حکم ہےجوجہالت میں استمنا یا اللہ اور اس کے رسول پر جھوٹ باندھے؟
- قرآنیات » قرآن مجید اور رمضان کی دعاؤں کا حج کے ساتھ کیا رابطہ ہے ؟
- اعتقادی » میت کوقبر میں کیسےرکھاجائےتا کہ وہ قبر سےمانوس ہوجائے؟
- اخلاقیات » نماز فجرکو اول وقت میں ادا کرنے کی توفیق کیسےحاصل کروں؟
- اعتقادی » امام حسنؑ اور امام حسینؑ کی عصمت پر کیا دلیل ہے ؟
- اعتقادی » مومن اپنے عقیدے کو انحراف سے کیسےمحفوظ رکھ سکتا ہے؟
- اعتقادی » مزارات اوران میں مدفون افرادکی پہچان کاطریقہ کیاہے؟
- اعتقادی » میت کیلئے مجلس امام حسین علیہ السلام کا انعقاد؟
- قرآنیات » قرآنی آیات اور سوروں سے ہم کس طرح مستفید ہوسکتے ہیں؟
- مختلف موضوعات » اہل بيت (ع)کے ذریعہ علم الٰہی کیسے حاصل کرسکتا ہوں؟
کوئی بھی سوال
- قرآنیات » "اقطعوا "کا صیغه جمع کیوں هے ؟
- احکام » کیا وه شخص شهید هے جو ظالم حکومتوں کے خلاف نکالی جانے والی ریلیوں میں قتل هو جاتے هیں؟
- احکام » کسی کی نماز یں قضا ہو تووہ قضا بجا لاتے ہوئے،نماز تہجدبھی جاری رکھ سکتاہے؟
- اعتقادی » جوشخص امامت کا انکار کرے اس کیلئے کیا حکم ہے؟
- اعتقادی » معصومین(ع) کی نیابت میں اعمال بجا لانا بہتر ہے یا انکو ہدیہ کرنا؟
- عرفان » الله تعالی کی طرف سیروسلوک کےراستہ پرچلنےوالے(یعنی:سالک)کےاعمال کیاہے؟
- مختلف موضوعات » کیا دعائے افتتاح کی سندصحیح ہے۔
- اعتقادی » بندگی کی حقیقت کیا هے؟
- احکام » عورتوں کے منه ڈھانپنے کا کیا حکم هے ؟
- اعتقادی » مولا علی علیہ السلام کو رازق کہنا
- احکام » میراسوال متعہ کےبارے میں ہے؟
- اخلاقیات » شرارتی بچوں کی حرکات
- اعتقادی » ہمارے اوپرجومصیبت آتی ہے امتحان ہے یاعذاب؟
- اعتقادی » میت کیلئے مجلس امام حسین علیہ السلام کا انعقاد؟
- احکام » اگر مسلمانوں کے بازار میں اکثر چیزیں یورپی ممالک سے لائی گئی هو تو کیا اس بازار میں موجود گوشت میں بھی سوق مسلمین کا حکم جاری هوگا ؟
زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات
- عرفان » عشق الهی کی حقیقت کیا هے ؟
- مختلف موضوعات » جو شخص شهوت حرام میں مبتلا هو جائے اس کا علاج کیا هے؟
- اعتقادی » بندگی کی حقیقت کیا هے؟
- اخلاقیات » نفس کے مراتب کیا هیں؟
- قرآنیات » قرآن کریم کےانزال اور تنزیل میں کیا فرق هے؟
- قرآنیات » قران میں اهلبیت کی شان میں نازل هونےوالی بعض آیتیں ایسی آیتوں کے درمیان میں رکھی گئ هیں جو کسی اورمضمون پرمشتمل هیں
- اعتقادی » آدم کی هڈی سے کیا مراد هے ؟
- قرآنیات » "اقطعوا "کا صیغه جمع کیوں هے ؟
- اخلاقیات » دعا قبول نہ ہونے کے اسباب کیا ہے؟
- اعتقادی » امام حسین علیه السلام کی زیارت گویا عرش پر الله کی زیارت هے.
- عرفان » الله تعالی کی طرف سیر وسلوک کرنے کا راسته کیا هے ؟
- اعتقادی » اس کاکیا مطلب هے :ربوبیت سے پاک رکھنا اس کے علاوه جو کچھ کهنا چاهیں کهه دیں ؟
- اعتقادی » جهنم والوں اور جنت والوں کی کیا کیا علامتیں هیں؟
- اعتقادی » : کیا انبیاء علیهم السلام میں عصمت اورناامیدی دونوں جمع هوسکتے هیں؟
- مختلف موضوعات » کیوں رمضان المبارک هر موسم میں آتا هے ؟
کیاآپ مزار حمزہ غربی۔عراق( جو جنوب حلہ میں ہے) موثق راوی" حمزة بن القاسم بن علي بن حمزة بن الحسن بن عبيد الله بن أبي الفضل العباس عليه السلام "کی طرف نسبت دینے کی صحت کےبارے میں معتقد ہیں جیساکہ نجاشی نے ثقہ قرار دیا ہے؟
جواب: یہا ں پر دو امور کی طرف اشارہ کرنا ضروری ہے: مزار کا اس کے صاحب کی طرف نسبت دینے کے بارے میں ایک طویل قصے کے اندر بیان ہوا ہے جسے میرزا نوری نے جنۃ الماویٰ ،ص 119میں بیان کیا ہے علامہ مجلسی نے (بحار الانوار ج 53ص286) میں اورسید شیرازی نے کتا ب کرامات الاولیاء میں بیان کیا ہے۔
اکثر علماءنے مزار کو حمزہ موصوف کی طرف نسبت دیا ہے مثلا سید خوئی نے معجم میں ، محدث قمی نے کتاب الکنی والالقاب میں ،آغا بزرگ تہرانی نے بعض کتب الذریعہ اور مصفی المقال میں ، علامہ مامقا نی نے تنقیح المقال اور مرآۃ الکمال میں ،سید حسن صدر نے تأ سیس الشیعہ میں ،اور شیخ حرز الدین نےمراقدالمعارف میں ان کے علاوه دوسر ے علماءنے بیان کیاهے۔
افراد کی سیادت کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ شہرت سے ثابت ہے اور شجر ه نسب کو تجربہ کار افراد تائید کرتے ہیں۔اورجہاں تک مزارات کا تعلق هے ان کے بار ے میں تجربہ کار اور ماہر افراد کی طرف رجوع کرنا چاهیے اور میر ے لیے اس فن میں کو ئی اختصاص نہیں ہے ، لیکن میں مزارات کی زیارت کرتا ہوں ، اگرچہ اس کی سند اور تاریخ کمزور هے ، کیونکه اهل بیت علیہم السلام کی ذکر کے لئے یهی میرے لئے کافی ہے۔
جیسا که اهل بیت علیهم السلام کے اسماءسےمکتوب علم اگر چه عام کپڑوں کی طرح کپڑے کا ایک ٹکڑا ہے لیکن اس کی نسبت جب اباالفضل العباس علیہ السلام کی طرف دی جاتی ہے تو یقیناً اس کو مقدس سمجھتاہوں، اور تبرک کے عنوان سے اسے چومتا ہوں۔والله المستعان.
سوالات یہاں سے (اعتقادی)
- جوشخص امامت کا انکار کرے اس کیلئے کیا حکم ہے؟
- زیارت جامعه کے ان جملات کا کیا مطلب هے مهربانی کر کے ان جملات کی وضاحت کیجئے ؟ ...
- سادات کےبارے میں آپ کاکیافتوی ہے؟
- امام حسنؑ اور امام حسینؑ کی عصمت پر کیا دلیل ہے ؟
- آیہ مودت کےمتعلق اہل سنت کانظریہ؟
- امام مہدی )عج( کی برکت سے مخلوقات کیسے فیض حاصل کرتےہیں؟
- میت کیلئے مجلس امام حسین علیہ السلام کا انعقاد؟
- مزارات اوران میں مدفون افرادکی پہچان کاطریقہ کیاہے؟
- کیا علم الهی اور علم ائمه کے درمیان صرف ایک حرف کا فرق هے ؟
- کتنے بچوں نے حضوراکرم ؐ کی نبوت تک سچی گواہی دی ؟