سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/11/12 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

امام مہدی )عج( کی برکت سے مخلوقات کیسے فیض حاصل کرتےہیں؟

سوال: آغا صاحب کی خدمت میں سلام عرض ہے۔
مہربانی فرماکر اس مطلب کی وضاحت کیجئے؟ کہ: امام مہدی )عج( کی برکت سے مخلوقات روزی حاصل کرتے ہیں۔ آپکی ؑ کی وجود سے زمین و آسمان کیلئے ثبات اوراستقرار حاصل ہے۔

جواب : دعاوں میں آیا هے که"بیمنه رزق الوری" یعنی آپ علیه السلام حق لایزال احدی کا واسطه فیض هیں یا انسان کامل هے اور اسم اعظم کا مظهر، صفات خدا و اسماء حسنی کا آئینه هے الله تعالی کی رحمت ان میں متجلی اور منعکس هوتی هےپھر ان سے تمام کائنات کے لئے فیض الهی جاری هوتا هے پس کائنات کا وجودان کے وجود سے هے یعنی"لولا الحجة لساخت الارض باهلها" پس دنیا کا باقی هونا حجت خدا کے باقی هونے کی وجه سے هے که حجت خدا کے ساتھ خلقت کی ابتدا هے اور حجت خدا کے ساتھ خلقت کی انتها هے یه فیض مقدس الهی کا معنی هے یعنی وه : اول من کان الحجة وآخر من یکون هوالحجة " پس ان کی برکت اور فیض سے تمام مخلوقات رزق وروزی لیتے هیں اور سب کا وجود امام زمان  کے با برکت وجود کی وجه سے هے"اللهم عجل فرجه وسهل مخرجه واجعلنا من خیر اعوانه وانصاره والمستشهدین بین یدیه".

تاریخ: [2019/7/10]     دوبارہ دیکھیں: [906]

سوال بھیجیں