b کیا ڈپریشن(نفسیاتی بیماری)کےلئے کوئی علاج یامخصوص ذکرہے؟
سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/11/12 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کیا ڈپریشن(نفسیاتی بیماری)کےلئے کوئی علاج یامخصوص ذکرہے؟

سوال: کیا ڈپریشن (نفسیاتی بیماری) کے لئے کوئی علاج یا مخصوص ذکر(ورد)ہے؟

جواب: آپ کوچاہیے ، کہ نماز  أبي الفضل العباس علیہ السلام پڑھیں ۔  یہ نماز صبح کی طرح  دو  رکعت  ہے  ۔ نماز ختم ہونے کے بعد133 مرتبہ "يا كاشف الكرب عند وجه أخيه الحسين إكشف كربي بحق أخيك الحسين عليه السلام" کا ورد کریں۔ واللہ المستعان۔ 

تاریخ: [2018/6/21]     دوبارہ دیکھیں: [1268]

سوال بھیجیں