موضوعات کی ترتیب
آخری سوالات
کوئی بھی سوال
زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات
آخری سوالات
- اخلاقیات » مدرسہ کے طلباء کا مذاق اڑانے والوں کیلئے کیا جواب دیا جائے؟
- اعتقادی » معصومین(ع) کی نیابت میں اعمال بجا لانا بہتر ہے یا انکو ہدیہ کرنا؟
- احکام » کیاٹیٹو بنوانا حرام ہے؟
- اعتقادی » کیا کوئی ایسی روایت ہےجو شہید پر دلالت کرتی ہو؟
- اعتقادی » کیا حضرت زہراء(س)کوعادت کےخاص ایام میں خون آتا تھا ؟
- احکام » اس شخص کے روزے کا کیا حکم ہےجوجہالت میں استمنا یا اللہ اور اس کے رسول پر جھوٹ باندھے؟
- قرآنیات » قرآن مجید اور رمضان کی دعاؤں کا حج کے ساتھ کیا رابطہ ہے ؟
- اعتقادی » میت کوقبر میں کیسےرکھاجائےتا کہ وہ قبر سےمانوس ہوجائے؟
- اخلاقیات » نماز فجرکو اول وقت میں ادا کرنے کی توفیق کیسےحاصل کروں؟
- اعتقادی » امام حسنؑ اور امام حسینؑ کی عصمت پر کیا دلیل ہے ؟
- اعتقادی » مومن اپنے عقیدے کو انحراف سے کیسےمحفوظ رکھ سکتا ہے؟
- اعتقادی » مزارات اوران میں مدفون افرادکی پہچان کاطریقہ کیاہے؟
- اعتقادی » میت کیلئے مجلس امام حسین علیہ السلام کا انعقاد؟
- قرآنیات » قرآنی آیات اور سوروں سے ہم کس طرح مستفید ہوسکتے ہیں؟
- مختلف موضوعات » اہل بيت (ع)کے ذریعہ علم الٰہی کیسے حاصل کرسکتا ہوں؟
کوئی بھی سوال
- احکام » رمضان المبارک کے مہینےمیں برتراورافضل عمل کیاہے؟
- اخلاقیات » نماز فجرکو اول وقت میں ادا کرنے کی توفیق کیسےحاصل کروں؟
- قرآنیات » قرآنی آیات اور سوروں سے ہم کس طرح مستفید ہوسکتے ہیں؟
- قرآنیات » قرآن مجید کی ایسی آیات جن میں تمام حروف تہجی آئے ہیں۔
- احکام » کیانمازجمعہ واجب ہےاور کیااسےتین مرتبہ ترک کرناجائزہے؟
- مختلف موضوعات » حافظه کی تقویت کیلئے کیا کرنا چاهئے؟
- احکام » اجنبی عورت کون ہے؟
- مختلف موضوعات » کونین سے کیا مرادہے؟
- مختلف موضوعات » ابوحمزہ ثمالی کون تھے ؟
- احکام » کسی کی نماز یں قضا ہو تووہ قضا بجا لاتے ہوئے،نماز تہجدبھی جاری رکھ سکتاہے؟
- احکام » کیا کمپیوٹر پر شطرنج کھیلناجائز ہے؟
- اعتقادی » معصومین(ع) کی نیابت میں اعمال بجا لانا بہتر ہے یا انکو ہدیہ کرنا؟
- مختلف موضوعات » کیا روزانہ 100 مرتبہ تسبیحات اربع پڑھنے والےپر جہنم حرام ہو جاتی ہے؟
- احکام » میں صبح 7 بجے سے رات 5 بجے تک کام کرتا هوں ،گھر والوں کے ساتھ 3 گھنٹے رهتا هوں،پھر رات 9 بجے سے 2 بجے تک کام کرتا هوں جو میرے نماز صبح سے محروم هو جانے کا سبب بنتا هے
- اعتقادی » امام مہدی )عج( کی برکت سے مخلوقات کیسے فیض حاصل کرتےہیں؟
زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات
- عرفان » عشق الهی کی حقیقت کیا هے ؟
- مختلف موضوعات » جو شخص شهوت حرام میں مبتلا هو جائے اس کا علاج کیا هے؟
- اعتقادی » بندگی کی حقیقت کیا هے؟
- اخلاقیات » نفس کے مراتب کیا هیں؟
- قرآنیات » قرآن کریم کےانزال اور تنزیل میں کیا فرق هے؟
- قرآنیات » قران میں اهلبیت کی شان میں نازل هونےوالی بعض آیتیں ایسی آیتوں کے درمیان میں رکھی گئ هیں جو کسی اورمضمون پرمشتمل هیں
- اعتقادی » آدم کی هڈی سے کیا مراد هے ؟
- قرآنیات » "اقطعوا "کا صیغه جمع کیوں هے ؟
- اخلاقیات » دعا قبول نہ ہونے کے اسباب کیا ہے؟
- اعتقادی » امام حسین علیه السلام کی زیارت گویا عرش پر الله کی زیارت هے.
- عرفان » الله تعالی کی طرف سیر وسلوک کرنے کا راسته کیا هے ؟
- اعتقادی » اس کاکیا مطلب هے :ربوبیت سے پاک رکھنا اس کے علاوه جو کچھ کهنا چاهیں کهه دیں ؟
- اعتقادی » جهنم والوں اور جنت والوں کی کیا کیا علامتیں هیں؟
- اعتقادی » : کیا انبیاء علیهم السلام میں عصمت اورناامیدی دونوں جمع هوسکتے هیں؟
- مختلف موضوعات » کیوں رمضان المبارک هر موسم میں آتا هے ؟
سوال:دیکھنے میں آتا هے که قران کریم میں اهلبیت علیهم السلام کی شان میں نازل هونےوالی بعض آیتیں ایسی آیتوں کے درمیان میں رکھی گئ هیں جو کسی اور مضمون پر مشتمل هیں مثلا آیت تطهیر کو حضور ﷺکی زوجات سے مربوط آیت میں رکھی گئی هے اسی طرح دوسری بعض آیتیں؟
جواب: جو آیتیں آپ نے بیان کی هیں ان کی ترتیب اور جگهوں کے بارے میں علماء کے درمیان اختلاف پایا جاتا هے میری نظر میں الله تعالی بهتر جانتا تھا که رسول الله ﷺ کی رحلت کے بعدکیا هونے والا هے اس لئے اهل بیت علیهم السلام سے متعلق آیتوں کو ایسی جگهوں پر قرار دی اگر ایسا نه کیا هوتا تو شاید لوگ آیتوں کو مٹا دیتے یا تحریف کر دیتے چنانچه صحیح بخاری میں هے جب رسول الله ﷺ نے زندگی کےآخری لمحوں میں فرمایا : مجھےقلم اور دوات لادو تاکه ایسی چیز لکھدوں که میرے بعدکبھی گمراه نه هوجاؤ
اس شخص نے کها :یه هذیان کهه رها هے یا ان پر بیماری کا غلبه هوا هے اور وه شخص کون تھامسلمانوں کے هاں معلوم هے کیونکه اس نے رسول الله ﷺ سے تمام مسلمانوں کے متفقه حدیث ،حدیث ثقلین کی صورت میں سنا تھا که کتاب خدا اوررسول خدا کی اپنی عترت دونوں هی ایسی چیز یں هیں جن سے متمسک رهنے کی صورت میں مسلمان کبھی گمراه نهیں هوسکتے تو اسے معلوم تھا که اب بھی رسول الله یهی لکھنا چاهتے هیں اور رسول الله کی کتابت قران کی مانند ناقابل نسخ هے اس لئے کها "حسبنا کتاب الله" الله کی کتاب همارے لئے کافی هے اور سنت شریفه بھی لکھنے سےمنع کیا یهاں تک که عمر بن عبد العزیز کےزمانه میں سنت لکھنا شروع هوا ایسے میں ائمه علیهم السلام کے اسماء گرامی قران مجید میں ذکر هوتا تو وه اس کے منکر هوتے جس طرح حدیث غدیر کے منکر هوئے اور حدیث ثقلین میں تحریف کئے اس طرح اور بهت سارے واقعات اور حقائق میں تحریف اس بات کا ثبوت هے لهذا حکمت الهی نے یهی تقاضا کیا که ائمه علیهم السلام سے مربوط آیات کریمه موجوده شکل میں قرار پائیں تاکه ایمان لانے والا ایمان لائے اور منکر هونے والا منکر هو جائے اور الله تعالی اپنی کتاب کے حقائق کےبارے میں بهتر جاننے والا هے .سوالات یہاں سے (قرآنیات)
- وہ کونسے اعمال ہے جو گھر میں برکت کے باعث بنتےہیں؟
- قرآن کریم میں نفس کے مراتب کونسےہیں؟
- اس آیت کاکیامطلب ہے؟"قُلْ لَنْ يُصِيبَنَا إِلَّا مَا كَتَبَ اللَّهُ لَنَا"
- قرآن کریم میں مجرد اور مزید فیہ
- الله تعالی کا فرمان هے :لیس کمثله شیء الله تعالی کا کوئی مثل نهیں هے. تو آپ کی نظر میں کیا یه درست هے که هم آیت کی تفسیر میں یه کهیں که الله کا مثل محمد وآل محمد علیهم السلام هیں ؟
- کیا قرآن مجید میں تحریف واقع ہوئی ہے ؟
- قرآن کریم کےانزال اور تنزیل میں کیا فرق هے؟
- قرآن مجید اور رمضان کی دعاؤں کا حج کے ساتھ کیا رابطہ ہے ؟
- کیا قران کریم میں تحریف هوا هے؟
- اس آیت کاکیامطلب ہے؟"الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا"