سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/6/30 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

قرآن کریم میں مجرد اور مزید فیہ

سوال: مندرجہ ذیل آیات میں کونسے افعال مجر د اور کونسے مزیدفیہ ہیں معین کریں نیز حروف زائد کی نشاند ہی کریں ؟
1-"واذا السماء انفطرت واذا الکواکب انتثرت واذا البحار فجرت واذا القبور بعثرت علمت نفس ما قدمت واخرت"
2-"واللیل اذا عسعس والصبح اذا تنفس"
3-"فمن زحزح عن النار وادخل الجنة فقد فاز"

جواب:

1 ـ (إنفطرت)"فطر"مجرد  اورحروف الف و نون زائدہے ۔

2 ـ (انتثرت) "نثر"مجرد ، الف ا ورتاءزائدہے ۔

3 ـ (فجرت) "فجر" مجرد ، تضعيف زائدہے ۔

4 ـ (بُعثرت) مجرد۔

5 ـ (قدّمت)"قدم" مجرد ، تضعيف زائدہے ۔

6 ـ (عسعس) رباعي مجرد۔

7 ـ (تنفس)" نفس" مجرد ، الف ، تاء اورتضعيف زائدہے ۔

8 ـ (زحزح) رباعي مجرد۔

9 ـ (ادخل) "دخل" مجرد اور الف زائد ہے۔

10 ـ (فاز) ثلاثي مجرد۔

تاریخ: [2018/1/14]     دوبارہ دیکھیں: [1315]

سوال بھیجیں