سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/6/30 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کمال انسانی کس چیز میں مضمر هے ؟

سوال:قرآن وسنت کی روشنی میں کمال انسانی کس چیز میں مضمر هے ؟

جواب: حضرت امام محمد باقر اور جعفر صادق علیهما السلام نے فرمایا هے: الكمال كلّ الكمال : التفقّه في الدين والصبر على النائبة والتقدير في المعيشة کمال اور پورا کمال، دین فهمی، مصیبت پر صبر اورمعیشت میں میانه روی کرنا هے .کمال یعنی حرکت کرنا هے تو انسان کا کمال تین حرکتوں میں نهفته هے 1- علمی حرکت وه تفقه هے فقه لغت میں فهم کو کها جاتا هے فهم اور علم میں فرق هے 2- اخلاقی حرکت ، صبرجو که اخلاق کی بنیاد هے 3- اقتصادی حرکت،معیشت میں میانه روی کرنا اقتصاد کهلاتا هے ان حرکات کا نتیجه تکامل انسانی هے اور یه عبادت رحمت اور علم کے ذریعه حاصل هوتا هیں اور یه تینوں فلسفه زندگی اور راز خلقت هیں  جسکی تفصیل میں نے اپنی کتاب رسالات اسلامیه میں بیان کی هے    

تاریخ: [2013/4/7]     دوبارہ دیکھیں: [2319]

سوال بھیجیں