سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/6/30 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

عصمت کیاهے اور اسکا مقام کیاهے ؟

سوال:اگر انبیاء علیهم السلام کے بارے میں ایسی چیز نقل هو جائے جو ان کی عصمت اور مقام کے ساتھ منافات رکھتا هو تو کیا عقلی ادله کی طرف رجوع کرتے هوئے اسے نفی کر سکتا هے یا نهیں بلکه اسے نفی کرنے کیلئے هم فقط قران کریم کی طرف رجوع کریں گے ؟ اس بارے میں آپ کا کیا رای هے؟
جواب:عصمت کی چند قسمیں هیں جن میں سے بعض ذاتیه کلیه هیں جو که معصومین کے ساتھ مختص هیں انبیاء اور ائمه معصومین علیهم السلام کے ساتھ جسے الله کے سوا کوئی نهیں جانتا هے وهی معصومین کو جانتا هے ایسی معرفت کیلئے هم قرآن اور سنت کی طرف رجوع کریں گے لیکن خود عصمت اور اسکا لازمی هوناهم ادله عقلیه اور نقلیه دونوں سے ثابت کرتےهیں عقل حکم کرتاهے که انسان اپنے تمام کاموں میں غیر معصوم کی طرف رجوع کرنا ظلم هے اور ظلم عقلا قبیح هے جو عقائد کی کتابوں میں تفصیل سے ذکر هوا هے .
تاریخ: [2013/4/7]     دوبارہ دیکھیں: [2112]

سوال بھیجیں