سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/6/30 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

قرآن مجید کی ایسی آیات جن میں تمام حروف تہجی آئے ہیں۔

سوال: قرآن مجید کی ایسی کو نسی آیات ہیں جن میں تمام حروف تہجی آئے ہیں؟

جواب: قرآن مجید میں دو ایسی آیتیں ہیں جن میں تمام حروف تہجی آئے ہیں۔

1۔ سورہ آل عمران کی 154 ویں آیت : " ثُمَّ أَنزَلَ عَلَيْكُم مِّن بَۢعْدِ الغْمِّ۔۔۔۔۔۔"

2۔ سورہ فتح کی 29 ویں آیت :" مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اﻟَّﻠﻪِ وَالذَّينَ مَعَهُ أَشِدَّاءُ۔۔۔۔"

تاریخ: [2019/3/26]     دوبارہ دیکھیں: [1023]

سوال بھیجیں