سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/10/9 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

امام حسنؑ اور امام حسینؑ کی عصمت پر کیا دلیل ہے ؟

سوال: کیا امام حسنؑ اور امام حسینؑ کی عصمت پر تمہارے پاس کوئی دلیل ہے ؟

جواب :  "السلام علی من اتبع الهدی" (سلام ہو اس پر جو ہدایت کی پیروی کرے)۔

امام حسن اور اما م حسین علیہما السلام کی عصمت    پر دلالت  کرنے کیلئے قرآنی آیات  کے متعدد شواہدموجود ہیں: جیسے  آیت  تطہیر ، آیت مودّت ، آیت کونوا مع الصادقین ،آیت ولایت اور ان کے علاوہ اس بات پر متعدد آیات پائی جاتی ہیں۔ 

اسی طرح  نبی اکرم ﷺ  کی احادیث  کی روشنی میں بھی یہ بات ثابت ہے ۔ جیساکہ آپ ﷺ کا ارشاد گرامی ہے: "الحسن والحسین سیدا شباب اهل الجنّة" اور اہل بیت  علیہم السلا م  کی پاکیزہ سیرت خودآپ کیعصمت ذاتی پر دلالت کرتی ہے کیونکہ اہل بیت  اورائمہ اطہار علیہم السلام رسول اکرم ﷺ کےبعدہمارے لئے بہترین اسوہ   اورنمونہ عمل ہیں۔"الحمد لله الذي جعلنا من المتمسکین بهم في الدنیا و الاخر"

تاریخ: [2020/3/4]     دوبارہ دیکھیں: [947]

سوال بھیجیں