آخری سوالات
- اخلاقیات » مدرسہ کے طلباء کا مذاق اڑانے والوں کیلئے کیا جواب دیا جائے؟
- اعتقادی » معصومین(ع) کی نیابت میں اعمال بجا لانا بہتر ہے یا انکو ہدیہ کرنا؟
- احکام » کیاٹیٹو بنوانا حرام ہے؟
- اعتقادی » کیا کوئی ایسی روایت ہےجو شہید پر دلالت کرتی ہو؟
- اعتقادی » کیا حضرت زہراء(س)کوعادت کےخاص ایام میں خون آتا تھا ؟
- احکام » اس شخص کے روزے کا کیا حکم ہےجوجہالت میں استمنا یا اللہ اور اس کے رسول پر جھوٹ باندھے؟
- قرآنیات » قرآن مجید اور رمضان کی دعاؤں کا حج کے ساتھ کیا رابطہ ہے ؟
- اعتقادی » میت کوقبر میں کیسےرکھاجائےتا کہ وہ قبر سےمانوس ہوجائے؟
- اخلاقیات » نماز فجرکو اول وقت میں ادا کرنے کی توفیق کیسےحاصل کروں؟
- اعتقادی » امام حسنؑ اور امام حسینؑ کی عصمت پر کیا دلیل ہے ؟
- اعتقادی » مومن اپنے عقیدے کو انحراف سے کیسےمحفوظ رکھ سکتا ہے؟
- اعتقادی » مزارات اوران میں مدفون افرادکی پہچان کاطریقہ کیاہے؟
- اعتقادی » میت کیلئے مجلس امام حسین علیہ السلام کا انعقاد؟
- قرآنیات » قرآنی آیات اور سوروں سے ہم کس طرح مستفید ہوسکتے ہیں؟
- مختلف موضوعات » اہل بيت (ع)کے ذریعہ علم الٰہی کیسے حاصل کرسکتا ہوں؟
کوئی بھی سوال
- احکام » کیا روزے کی نیابت جائزہے؟
- مختلف موضوعات » کیا ڈپریشن(نفسیاتی بیماری)کےلئے کوئی علاج یامخصوص ذکرہے؟
- قرآنیات » اس آیت کاکیامطلب ہے؟"قُلْ لَنْ يُصِيبَنَا إِلَّا مَا كَتَبَ اللَّهُ لَنَا"
- اعتقادی » یہ عقیدہ رکھناکیساہے کہ اللہ تعالیٰ علم غیب جانتاہے؟
- اعتقادی » کیا حضرت زہراء(س)کوعادت کےخاص ایام میں خون آتا تھا ؟
- عرفان » عبادت خدا کیلئےکوئی ایساپروگرام بتادیں جس میں زیادہ سےزیادہ تقرب الہی حاصل کرسکے۔
- قرآنیات » قرآن مجید کی ایسی آیات جن میں تمام حروف تہجی آئے ہیں۔
- احکام » عورت کیلئے لباس کے اصول اور ضابطے کیا ہے؟
- احکام » میں صبح 7 بجے سے رات 5 بجے تک کام کرتا هوں ،گھر والوں کے ساتھ 3 گھنٹے رهتا هوں،پھر رات 9 بجے سے 2 بجے تک کام کرتا هوں جو میرے نماز صبح سے محروم هو جانے کا سبب بنتا هے
- اعتقادی » امیرالمومنین علیه السلام کےچهرے کی طرف دیکھناعبادت کیوں؟
- احکام » کیاٹیٹو بنوانا حرام ہے؟
- احکام » کیا وه شخص شهید هے جو ظالم حکومتوں کے خلاف نکالی جانے والی ریلیوں میں قتل هو جاتے هیں؟
- اعتقادی » اصول دین کو پانچ چیزوں پرمنحصر کرنے کی کیا دلیل ہے؟
- قرآنیات » قرآن کریم میں نفس کے مراتب کونسےہیں؟
- مختلف موضوعات » حصول اولاد کیلئے دعا کرنا
زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات
- عرفان » عشق الهی کی حقیقت کیا هے ؟
- مختلف موضوعات » جو شخص شهوت حرام میں مبتلا هو جائے اس کا علاج کیا هے؟
- اعتقادی » بندگی کی حقیقت کیا هے؟
- اخلاقیات » نفس کے مراتب کیا هیں؟
- قرآنیات » قرآن کریم کےانزال اور تنزیل میں کیا فرق هے؟
- قرآنیات » قران میں اهلبیت کی شان میں نازل هونےوالی بعض آیتیں ایسی آیتوں کے درمیان میں رکھی گئ هیں جو کسی اورمضمون پرمشتمل هیں
- اعتقادی » آدم کی هڈی سے کیا مراد هے ؟
- قرآنیات » "اقطعوا "کا صیغه جمع کیوں هے ؟
- اخلاقیات » دعا قبول نہ ہونے کے اسباب کیا ہے؟
- اعتقادی » امام حسین علیه السلام کی زیارت گویا عرش پر الله کی زیارت هے.
- عرفان » الله تعالی کی طرف سیر وسلوک کرنے کا راسته کیا هے ؟
- اعتقادی » اس کاکیا مطلب هے :ربوبیت سے پاک رکھنا اس کے علاوه جو کچھ کهنا چاهیں کهه دیں ؟
- اعتقادی » جهنم والوں اور جنت والوں کی کیا کیا علامتیں هیں؟
- اعتقادی » : کیا انبیاء علیهم السلام میں عصمت اورناامیدی دونوں جمع هوسکتے هیں؟
- مختلف موضوعات » کیوں رمضان المبارک هر موسم میں آتا هے ؟
جواب : میں نے زیارت جامعه کے بارے میں لکھنے والے مطبوعه رساله میں اس زیارت پر لکھی جانے والی کتابیں ،تفسیریں اور شرحوں کا ذکر کیا هے ان میں سے ایک (الأنوار ألساطعة في شرح الزيارة الجامعة) نامی شیخ جواد کربلائی کی لکھی هوئی پانچ جلدوں پر مشتمل شرح هے جو بهترین اور مفید شرحوںمیں سے هے اس کتاب کے جلد پنجم کےصفحه 301 سے 351 تک ان جملوں کی وضاحت کی هے ان جملات میں موجود اعتقادی ،معرفتی، اور عرفانی مطالب کیلئے اس کا مطالعه کریں مثلا ذکر ، ذاکر اور مذکور کے معانی کی وضاحت کرنے کے بعد کهتے هیں (وكيف كان، فذكركم له سمّو وعلّو ورفعة وقدر ومنزلة بحيث لا نسبة بينها وبين غيرها منالأسماء) بهر صورت آپ کے ذکر کیلئے اتنی بلندی رفعت منزلت اور اتنا مقام حاصل هے که دوسرے ناموں کو اس کے ساتھ کوئی مقایسه اور مقابله هی نهیں هے۔
یه اس صورت میں هے اگر ذکر مصدر مفعول کی طرف اضافه هو یعنی مذکور فیکم فی المذکورین یعنی ذاکرین کی زبان پرادا هونے والے ناموں میں تمهارے نام کو الگ خصوصیت حاصل هے
لیکن اگر فاعل کی طرف اضافه هو یعنی تمهارا الله تعالی کا ذکر کرنا ایک الگ امتیاز کے حامل هے نبی اکرم کا الله تعالی کو ذکر کرنا ایک خاص شرافت اور مرتبه کا حامل هے چونکه آپ معرفت اور قرب الهی کے آخری درجه پر حامل هیں تو کس میں طاقت موجودهے که وه تمهارے جیسے الله کا ذکر کرے پس بیشک تمهارے ذکر کو الگ امتیاز اور مرتبه حاصل هے .
یا (فی الذاکرین ) سے مراد ظرف هے یعنی تمهارے ذکر ، ذکر کرنے والوں کے ذکر میں موجود هے یا آپ ذکر کرنے والے هونے کے ناطے ذکر کرنےوالوں میں موجود هیں پهلا احتمال اس لئے هے که چونکه تمهیں حقیقی معرفت حاصل هے لهذا حقیقی ذکر تمهارا ذکر هے بیشک کوئی بھی الله کا ذکر کرکے جو بھی حمد اور صفت بیان کرتا هے وه حمد تمهارے حمد اور ذکر میں پهلے سے هی موجود هے گویا آپ کا ذکر کلی اور غیروں کا ذکر جزئیات کے مانند هے.
اور دوسرا احتمال اس لئے هے چونکه آپ ذاکروں کے پیشوا هیں تو بیشک ذکر کرنے والے اپنے ذکر میں تم سے پیچھے هیں گویا وه تمهارے سمند رکا ایک قطره هے تو غیر افضل افضل میں داخل هونے کے عنوان سےان کا ذکر تمهارے ذکر میں داخل هے.
ان کا ذکر ممتاز اور برتر هونے کی وجه اس لئے هے که حقیقی ذکر میں ذاکر مذکور فنا هو جاتا هے اور گویا مذکور نفس کے هاں حاضر هوتا هے یه حالت ان پاک هستیوں کے سوا کسی کو حاصل نهیں هوا هے وه تقرب کے آخری منزل پر فائز هیں که جهاں تک کسی دوسرے کی رسائی نهیں هوئی هے لهذا اذکار میں ان کاذکر اور ذکر کرنے والوں میں ان کا ذکرکرنا برتر ، بهتر اور ممتاز هے .
سوالات یہاں سے (اعتقادی)
- آیہ مودت کےمتعلق اہل سنت کانظریہ؟
- قبرمیں کونسے سوالات پوچھے جائیں گے؟
- امام زمان علیه السلام کی ملاقات؟
- مومن اپنے عقیدے کو انحراف سے کیسےمحفوظ رکھ سکتا ہے؟
- کیامردے اپنے گھروالوں کیساتھ ملاقات کر سکتےہیں ؟
- امیرالمومنین علیه السلام کےچهرے کی طرف دیکھناعبادت کیوں؟
- ہمارے اوپرجومصیبت آتی ہے امتحان ہے یاعذاب؟
- اصول دین کو پانچ چیزوں پرمنحصر کرنے کی کیا دلیل ہے؟
- زیارت جامعه کے ان جملات کا کیا مطلب هے مهربانی کر کے ان جملات کی وضاحت کیجئے ؟ ...
- کیا حضرت زہراء(س)کوعادت کےخاص ایام میں خون آتا تھا ؟