Deprecated: __autoload() is deprecated, use spl_autoload_register() instead in /home/net25304/al-alawy.net/req_files/model/htmlpurifier-4.4.0/HTMLPurifier.autoload.php on line 17
یہ عقیدہ رکھناکیساہے کہ اللہ تعالیٰ علم غیب جانتاہے؟
سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/11/12 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

یہ عقیدہ رکھناکیساہے کہ اللہ تعالیٰ علم غیب جانتاہے؟

یہ عقیدہ رکھناکیساہے کہ اللہ تعالیٰ علم غیب جانتاہے؟ جبکہ اللہ تعالیٰ سے کوئی چیزمخفی نہیں ہےقرآن وحدیث کی روشنی میں وضاحت کریں۔

جواب:  کائنات  میں دو قسم  کے پائے جاتے هیں عالم غیب اورشہود ، یعنی ایک عالم ناسوت (دنیا اور محسوسات کا عالم ) هے اور دوسرا عالم ملکوت (باطن اور غیب کا عالم ) هے مثلا دنیا وجود میں آنے سے پهلے کے عوالم مانند عالم عقول مجرده یا عالم ذر یا اس کائنات کے ختم هونے کے بعد کے عوالم مانند عالم قبر اور برزخ ... تو الله تعالی ان تمام عوالم پر علم رکھتا هے لهذا وه عالم غیب وشهود کے جاننے والا هے   ۔

تاریخ: [2015/8/12]     دوبارہ دیکھیں: [1878]

سوال بھیجیں