سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/9/11 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کیا حاملہ عورت کو طلاق دیناجائزہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک شخص ہے جس کی بیوی کو حاملہ ہوئے چھے ماہ گذر چکے ہیں اورشوہر طلاق دینا چاہتاہے تو کیاطلاق جائز ہے؟

بسم الله الرحمن الرحیم

جواب: اس کو طلاق دینا جائز ہے مگر   اس کی عدّت ابعد الاجلین ( یعنی وضع حمل اور تین طہر کی مدّت میں سے جو زیادہ مدّت ہو )ہے۔   والله العالم.

تاریخ: [2017/4/3]     دوبارہ دیکھیں: [1474]

سوال بھیجیں