Deprecated: __autoload() is deprecated, use spl_autoload_register() instead in /home/net25304/al-alawy.net/req_files/model/htmlpurifier-4.4.0/HTMLPurifier.autoload.php on line 17
ازدواجی امورمیں آسانی کیلئےمفید ذکر اوربہترین عمل کیاہے؟
سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/9/18 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

ازدواجی امورمیں آسانی کیلئےمفید ذکر اوربہترین عمل کیاہے؟

سوال: ازدواجی امور میں آسانی کیلئے مفید ذکر اور بہترین عمل کیاہے؟

جواب:بہترین عمل اخلاص  ہے(سب سے زیادہ مخلص ہونا) کوئی بھی ذکر ہو    جیساکہ بسم اللہ (بسم الله الرحمن الرحیم) جوکہ اسم اعظم سے زیادہ قریب ہے۔  اتنا قریب  کہ آنکھ کی سفیدی اور سیاہی کے فاصلے سےبھی زیادہ نزدیک ہے۔

   جب  اس کو 100 مرتبہ اخلاص ،معرفت اورپوری  توجہ  کے ساتھ پڑھیں گے تویقیناً  آپ کی  حاجت پوری ہوجائی گی۔جیسے شادی وغیرہ   کیلئے پڑھی جائے، ا ن شاء الله   خدا بہترین مددگار ہے۔ 

تاریخ: [2019/9/7]     دوبارہ دیکھیں: [911]

سوال بھیجیں