سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/9/18 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

وہ کونسےمہم علوم ہےجودرجہ اجتہادتک پہنچنےکیلئےپڑھناضروری ہے؟

مذہب تشیع میں جوچیزمشہور ہےوہ یہ ہے کہ ایک دینی طالب علم پر درجہ اجتہاد تک پہنچنے کیلئے بعض ضروری علوم سے آشنائی لازمی ہےجیسے: علم لغت ، منطق ،اصول اورفقہ وغیرہ۔
جبکہ بعض علماکے نزدیک ان علوم کے علاوہ بھی بعض علوم سے واقف ہونا شرط ہے ۔جیسے علم کلام، فلسفہ، حتیٰ علم تفسیرسے بھی آشنائی ضروری ہے۔ ان علوم کےشرط ہونے کے بارے میں آپ کا کیانظریہ ہے؟

جواب: حکم شرعی تفصیلی شواہد   کےذریعے سے  حاصل   ہوتاہے ۔ جس کے لئے  علم کلام ،فلسفہ ،عرفان  اور علم تفسیر کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ پس کس طرح سے یہ علوم حكم شرعی کی استنباط کے لئے مقدمہ ہوسکتا ہیں۔ البتہ  ایک دینی طالب علم پر درجہ اجتہاد تک پہنچنے کیلئے  بعض ضروری  علوم   سے فی الجملہ  واقف ہونا لازمی  ہے۔مگر کسی چیز  سے آشناہونا    اور اسی  چیز کےحصول کیلئے مقدمہ  بنا  دو الگ الگ  چیزیں ہیں۔ 

تاریخ: [2017/4/12]     دوبارہ دیکھیں: [1331]

سوال بھیجیں