Deprecated: __autoload() is deprecated, use spl_autoload_register() instead in /home/net25304/al-alawy.net/req_files/model/htmlpurifier-4.4.0/HTMLPurifier.autoload.php on line 17
کیا روزےدارکی نیندعبادت ہے؟
سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/10/9 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کیا روزےدارکی نیندعبادت ہے؟

کیسے روزےدارکی نیندعبادت ہوسکتی ہے توضیح دیں؟

بسم الله الرحمن الرحیم 

جواب:پیغمبراکرم ﷺ سے روایت ہے: کہ روزےدارکی نیند بھی عبادت ہے اگراس سے کوئی غیبت سرزد نہ ہوئی ہو۔کیونکہ غیبتمردار کے گوشت کھانے کی طرح ہے،پھر یہ روزہ  کیسے صحیح ہو سکتا ہےجبکہ وہ اپنے مردہ بھائی کاگوشت کھارہاہے ۔ والله العالم۔

تاریخ: [2017/1/2]     دوبارہ دیکھیں: [1519]

سوال بھیجیں