b توبہ قبول ہونے کیلئے کونسا ذکر یاعمل بجالائیں؟
سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/11/12 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

توبہ قبول ہونے کیلئے کونسا ذکر یاعمل بجالائیں؟

توبہ قبول ہونے کیلئےکسی عمل یا ذکرکےبارے میں رہنمائی کرے ۔شکریہ

بسم الله الرحمن الرحیم 

جواب:آیات توبہ اور صحیفه سجادیہ کی دعاؤں سے غافل نہ ہو، مناجات تائبین پڑھنا نہ بھولئے اور ہر روز حدّ اقل سو مرتبہ"استغفر الله وأتوب إلیه" پڑھے۔ ان شاء اللہ کامیاب ہوں گے۔ 

تاریخ: [2017/1/23]     دوبارہ دیکھیں: [1500]

سوال بھیجیں