b حصول اولاد کیلئے دعا کرنا
سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/11/12 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

حصول اولاد کیلئے دعا کرنا

سوال:آپ سے گزارش ہے کہ حصول اولاد کیلئے کوئی ورد یا عمل بتادیں؟

جواب:حصول اولاد  کیلئے علماء نے اس دعا کو تکرار کے ساتھ پڑھنے کی تاکید کی ہے۔"رب لا تذرني فرداً وأنت خيرالوارثين " اس سے  ہر روز پڑھنے کی بہت زیادہ تاکید ہوئی ہے۔خاص طور پر نماز کی قنوت میںاور خدا وند متعال سے اولاد صالح کی درخواست کرو ، خداوند  اپنے رزق سے اولاد عطاکرےگا ۔  جب بچہ پیدا ہو تواس کا  نام  امير المؤمنين علي ،امام سجاد ،علي الرضا ،ا مام هادي عليهم السلام کے اسماء مبارکہ کی یاد میں علی رکھاجائے۔والله المستعان۔

تاریخ: [2018/4/7]     دوبارہ دیکھیں: [1174]

سوال بھیجیں