سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/6/30 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

دعائے افتتاح میں ہم اس عبارت کو پڑھتے ہیں۔

سوال:دعائے افتتاح میں ہم اس عبارت کو پڑھتے ہیں۔
دعائے افتتاح میں ہم اس عبارت کو پڑھتے ہیں"ومن الحور العين فزوجنا" عورت اس کو کیسے ادا کرے گی؟

جواب: عورت بھی ایسے ہی پڑھے گی چونکہ اگر عورت  شادی شدہ ہو تو جنت میں اپنے شوہر  کے ساتھ رہے گی ۔ اور اگر شادی شدہ  نہ ہو تو اللہ تعالیٰ جنت میں اس کی کسی ایسے مؤمن مرد سے شادی کا انتظام کرے گا جو شادی شدہ  نہیں  ہوگا،  پھر اللہ تعالیٰ اس عورت کو   حور العین میں بدل دے گا  ۔  پس"الوالدان المخلدین" اس عورت  اور اسکے شوہر کی خدمت کریں گے۔ والله العالم۔

تاریخ: [2019/8/21]     دوبارہ دیکھیں: [852]

سوال بھیجیں