سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/9/18 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

سادات کےبارے میں آپ کاکیافتوی ہے؟

السلام علیکم
پاکستان میں بعض شیعه بلکه علماء بھی مولا علی علیه السلام غازی عباس علیه السلام اور ان کی اولاد کو سادات میں شمار نهیں کرتے آپ کا اس پر کیا فتوی هے؟

جواب :  یه اشتباه هے چونکه سیادت پیغمبر اکرم ﷺ کے جد حضرت هاشم سے آتی هے لهذا خود پیغمبر اکرم ﷺ بھی سید  تھے آپ کے چچا عباس بن عبد المطلب بلکه ابولهب بھی سید تھے  لیکن سادات بنی فاطمه اشرف هیں .  

تاریخ: [2015/8/12]     دوبارہ دیکھیں: [1901]

سوال بھیجیں