موضوعات کی ترتیب
آخری سوالات
کوئی بھی سوال
زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات
آخری سوالات
- اخلاقیات » مدرسہ کے طلباء کا مذاق اڑانے والوں کیلئے کیا جواب دیا جائے؟
- اعتقادی » معصومین(ع) کی نیابت میں اعمال بجا لانا بہتر ہے یا انکو ہدیہ کرنا؟
- احکام » کیاٹیٹو بنوانا حرام ہے؟
- اعتقادی » کیا کوئی ایسی روایت ہےجو شہید پر دلالت کرتی ہو؟
- اعتقادی » کیا حضرت زہراء(س)کوعادت کےخاص ایام میں خون آتا تھا ؟
- احکام » اس شخص کے روزے کا کیا حکم ہےجوجہالت میں استمنا یا اللہ اور اس کے رسول پر جھوٹ باندھے؟
- قرآنیات » قرآن مجید اور رمضان کی دعاؤں کا حج کے ساتھ کیا رابطہ ہے ؟
- اعتقادی » میت کوقبر میں کیسےرکھاجائےتا کہ وہ قبر سےمانوس ہوجائے؟
- اخلاقیات » نماز فجرکو اول وقت میں ادا کرنے کی توفیق کیسےحاصل کروں؟
- اعتقادی » امام حسنؑ اور امام حسینؑ کی عصمت پر کیا دلیل ہے ؟
- اعتقادی » مومن اپنے عقیدے کو انحراف سے کیسےمحفوظ رکھ سکتا ہے؟
- اعتقادی » مزارات اوران میں مدفون افرادکی پہچان کاطریقہ کیاہے؟
- اعتقادی » میت کیلئے مجلس امام حسین علیہ السلام کا انعقاد؟
- قرآنیات » قرآنی آیات اور سوروں سے ہم کس طرح مستفید ہوسکتے ہیں؟
- مختلف موضوعات » اہل بيت (ع)کے ذریعہ علم الٰہی کیسے حاصل کرسکتا ہوں؟
کوئی بھی سوال
- قرآنیات » وہ کونسے اعمال ہے جو گھر میں برکت کے باعث بنتےہیں؟
- مختلف موضوعات » امام عصر عج کی غیبت کے زمانه میں بیعت واجب هے یا ظهور کے بعد ؟
- مختلف موضوعات » ایام فاطمیہ اورشب قدر؟
- احکام » بدن کمزور ہونے کے باوجود روزہ رکھاجاسکتاہےیانہیں؟
- احکام » کیاٹیٹو بنوانا حرام ہے؟
- اعتقادی » الله تعالی نے کیوں همیں عبادت کیلئے خلق کیا جب که وه عبادت سے بے نیاز هے ؟
- احکام » کیا پرده چھوڑنے میں شوهر کی بات ماننا اور اس کی اطاعت کرنا واجب هے؟
- مختلف موضوعات » چورکی پہچان کے لئے دعا۔
- اعتقادی » عصمت کیاهے اور اسکا مقام کیاهے ؟
- اخلاقیات » کمال انسانی کس چیز میں مضمر هے ؟
- احکام » میراسوال متعہ کےبارے میں ہے؟
- عرفان » دعائے افتتاح میں ہم اس عبارت کو پڑھتے ہیں۔
- قرآنیات » الله تعالی کا فرمان هے :لیس کمثله شیء الله تعالی کا کوئی مثل نهیں هے. تو آپ کی نظر میں کیا یه درست هے که هم آیت کی تفسیر میں یه کهیں که الله کا مثل محمد وآل محمد علیهم السلام هیں ؟
- اخلاقیات » حسد سے بچنے کیلئے ہمیں کیا کرنا چاہیے کوئی نصیحت ، فرمائیں۔
- اعتقادی » زیارت جامعه کے ان جملات کا کیا مطلب هے مهربانی کر کے ان جملات کی وضاحت کیجئے ؟ ...
زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات
- عرفان » عشق الهی کی حقیقت کیا هے ؟
- مختلف موضوعات » جو شخص شهوت حرام میں مبتلا هو جائے اس کا علاج کیا هے؟
- اعتقادی » بندگی کی حقیقت کیا هے؟
- اخلاقیات » نفس کے مراتب کیا هیں؟
- قرآنیات » قرآن کریم کےانزال اور تنزیل میں کیا فرق هے؟
- قرآنیات » قران میں اهلبیت کی شان میں نازل هونےوالی بعض آیتیں ایسی آیتوں کے درمیان میں رکھی گئ هیں جو کسی اورمضمون پرمشتمل هیں
- اعتقادی » آدم کی هڈی سے کیا مراد هے ؟
- قرآنیات » "اقطعوا "کا صیغه جمع کیوں هے ؟
- اخلاقیات » دعا قبول نہ ہونے کے اسباب کیا ہے؟
- اعتقادی » امام حسین علیه السلام کی زیارت گویا عرش پر الله کی زیارت هے.
- عرفان » الله تعالی کی طرف سیر وسلوک کرنے کا راسته کیا هے ؟
- اعتقادی » اس کاکیا مطلب هے :ربوبیت سے پاک رکھنا اس کے علاوه جو کچھ کهنا چاهیں کهه دیں ؟
- اعتقادی » جهنم والوں اور جنت والوں کی کیا کیا علامتیں هیں؟
- اعتقادی » : کیا انبیاء علیهم السلام میں عصمت اورناامیدی دونوں جمع هوسکتے هیں؟
- مختلف موضوعات » کیوں رمضان المبارک هر موسم میں آتا هے ؟
سوال:نفس کے مراتب کیا هیں؟سیدنا آپ میری اس حالت کو کیا کهتے هیں که جب بھی میں کوئی گناه کرتا هوں میری نفس مجھے اپنی گرفت میں لیتی هے اوربهت زیاده ملامت کرتی هے اور جب نیک کام کرتا هوں تو مجھے اندرونی طور پراحساس هوتا هے که عجب اور خودپسندی کا شکار هو چکا هوں اور انجام دئیے هوئے عمل کو بهت بڑا سمجھتا هوں کیا یه حالت طبیعی هے؟
جواب:قرآن کریم میں نفس کے لئے متعدد مراتب ذکر هوچکے هیں سب سے پهلا درجه : نفس ملهمه هے « فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَاهَا »پھر نفس اماره هے پھر نفس لوامه هے جس کو بیدار ضمیر اور صالح فطرت کها جاتا هے جب انسان گناه کرتا هے تو یه نفس اس کی ملامت کرتا هے آپ ابھی اس نفس کے ساتھ هے الله تعالی سوره قیامت میں اسی کے ساتھ قسم کھاتا هے پھر چوتھا نفس، نفس مطمئنه هے پھر نفس راضیه اورآخر میں نفس مرضیه هے میں نے ( الجهاد الاكبر مجاهدة النفس) نامی کتاب میں اس کی تفصیل ذکر کی هے .
سوالات یہاں سے (اخلاقیات)
- نفس کے مراتب کیا هیں؟
- نماز فجرکو اول وقت میں ادا کرنے کی توفیق کیسےحاصل کروں؟
- وہ کونسا ذکر ہےجو روح کوتقویت دیتی ہے؟
- دعا قبول نہ ہونے کے اسباب کیا ہے؟
- کمال انسانی کس چیز میں مضمر هے ؟
- حسد سے بچنے کیلئے ہمیں کیا کرنا چاہیے کوئی نصیحت ، فرمائیں۔
- اس روایت کا مطلب کیا ہے؟ وضاحت فرمائیں۔
- مدرسہ کے طلباء کا مذاق اڑانے والوں کیلئے کیا جواب دیا جائے؟
- شرارتی بچوں کی حرکات
- دنیوی کاموں میں کوئی کامیابی نظر نہیں آتی۔