b حافظه کی تقویت کیلئے کیا کرنا چاهئے؟
سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/11/12 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

حافظه کی تقویت کیلئے کیا کرنا چاهئے؟

سوال 36: ذهن اور حافظه کی تقویت کیلئے کیا کرنا چاهئے؟

جواب: جدید نفساتی علوم میں اسی طرح روایات میں اس کے لئے کچھ راستے بیان هوئے هیں جن میں سے کچھ کھانے کی چیزیں هیں حافظه کو بڑھاتی هیں اور بعض دعائیں بھی هیں جن میں سے بعض مفاتیح الجنان میں موجود هیں آپ کو همیشه یه دعا پڑھنی چاهئے (اللّهم أرزقني فهم النبیین، وحفظ المرسلین، وإلهام الملائكة المقربین، ولا یؤده حفظهما وهو العلي العظیم، برحمتك یا أرحم الراحمین).

تاریخ: [2015/5/11]     دوبارہ دیکھیں: [2030]

سوال بھیجیں