آخری سوالات
- اخلاقیات » مدرسہ کے طلباء کا مذاق اڑانے والوں کیلئے کیا جواب دیا جائے؟
- اعتقادی » معصومین(ع) کی نیابت میں اعمال بجا لانا بہتر ہے یا انکو ہدیہ کرنا؟
- احکام » کیاٹیٹو بنوانا حرام ہے؟
- اعتقادی » کیا کوئی ایسی روایت ہےجو شہید پر دلالت کرتی ہو؟
- اعتقادی » کیا حضرت زہراء(س)کوعادت کےخاص ایام میں خون آتا تھا ؟
- احکام » اس شخص کے روزے کا کیا حکم ہےجوجہالت میں استمنا یا اللہ اور اس کے رسول پر جھوٹ باندھے؟
- قرآنیات » قرآن مجید اور رمضان کی دعاؤں کا حج کے ساتھ کیا رابطہ ہے ؟
- اعتقادی » میت کوقبر میں کیسےرکھاجائےتا کہ وہ قبر سےمانوس ہوجائے؟
- اخلاقیات » نماز فجرکو اول وقت میں ادا کرنے کی توفیق کیسےحاصل کروں؟
- اعتقادی » امام حسنؑ اور امام حسینؑ کی عصمت پر کیا دلیل ہے ؟
- اعتقادی » مومن اپنے عقیدے کو انحراف سے کیسےمحفوظ رکھ سکتا ہے؟
- اعتقادی » مزارات اوران میں مدفون افرادکی پہچان کاطریقہ کیاہے؟
- اعتقادی » میت کیلئے مجلس امام حسین علیہ السلام کا انعقاد؟
- قرآنیات » قرآنی آیات اور سوروں سے ہم کس طرح مستفید ہوسکتے ہیں؟
- مختلف موضوعات » اہل بيت (ع)کے ذریعہ علم الٰہی کیسے حاصل کرسکتا ہوں؟
کوئی بھی سوال
- احکام » کیا پرده چھوڑنے میں شوهر کی بات ماننا اور اس کی اطاعت کرنا واجب هے؟
- احکام » بدن کمزور ہونے کے باوجود روزہ رکھاجاسکتاہےیانہیں؟
- قرآنیات » قرآن مجید کی ایسی آیات جن میں تمام حروف تہجی آئے ہیں۔
- احکام » نوروزکےدن کی نمازاوراس دن غسل کےبارےمیں کیاحکم ہے؟
- مختلف موضوعات » چورکی پہچان کے لئے دعا۔
- عرفان » عبادت خدا کیلئےکوئی ایساپروگرام بتادیں جس میں زیادہ سےزیادہ تقرب الہی حاصل کرسکے۔
- قرآنیات » الله تعالی کا فرمان هے :لیس کمثله شیء الله تعالی کا کوئی مثل نهیں هے. تو آپ کی نظر میں کیا یه درست هے که هم آیت کی تفسیر میں یه کهیں که الله کا مثل محمد وآل محمد علیهم السلام هیں ؟
- احکام » رمضان المبارک کے مہینےمیں برتراورافضل عمل کیاہے؟
- مختلف موضوعات » کس طرح سےحسد کاعلاج کیاجائے؟
- اخلاقیات » دعا قبول نہ ہونے کے اسباب کیا ہے؟
- اعتقادی » معجزہ اورجادو کے درمیان کیا فرق ہے؟
- اعتقادی » کیا حضرت زہراء(س)کوعادت کےخاص ایام میں خون آتا تھا ؟
- قرآنیات » قرآن کریم کےانزال اور تنزیل میں کیا فرق هے؟
- اعتقادی » الله تعالی نے کیوں همیں عبادت کیلئے خلق کیا جب که وه عبادت سے بے نیاز هے ؟
- احکام » اذان سے پہلے کوئی افطارکرے تواس کےروزے کاکیاحکم ہے؟
زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات
- عرفان » عشق الهی کی حقیقت کیا هے ؟
- مختلف موضوعات » جو شخص شهوت حرام میں مبتلا هو جائے اس کا علاج کیا هے؟
- اعتقادی » بندگی کی حقیقت کیا هے؟
- اخلاقیات » نفس کے مراتب کیا هیں؟
- قرآنیات » قرآن کریم کےانزال اور تنزیل میں کیا فرق هے؟
- قرآنیات » قران میں اهلبیت کی شان میں نازل هونےوالی بعض آیتیں ایسی آیتوں کے درمیان میں رکھی گئ هیں جو کسی اورمضمون پرمشتمل هیں
- اعتقادی » آدم کی هڈی سے کیا مراد هے ؟
- قرآنیات » "اقطعوا "کا صیغه جمع کیوں هے ؟
- اخلاقیات » دعا قبول نہ ہونے کے اسباب کیا ہے؟
- اعتقادی » امام حسین علیه السلام کی زیارت گویا عرش پر الله کی زیارت هے.
- عرفان » الله تعالی کی طرف سیر وسلوک کرنے کا راسته کیا هے ؟
- اعتقادی » اس کاکیا مطلب هے :ربوبیت سے پاک رکھنا اس کے علاوه جو کچھ کهنا چاهیں کهه دیں ؟
- اعتقادی » جهنم والوں اور جنت والوں کی کیا کیا علامتیں هیں؟
- اعتقادی » : کیا انبیاء علیهم السلام میں عصمت اورناامیدی دونوں جمع هوسکتے هیں؟
- مختلف موضوعات » کیوں رمضان المبارک هر موسم میں آتا هے ؟
میں نے ایک ایسے شخص سے شادی کی هے جو پهلے مسلمان تھا لیکن ابھی کسی چیز پر عقیده نهیں رکھتا هے وه مجھے حجاب اتارنے کا دستور دیتا هے تو ایسے حالات میں کیا کرنا چاهیے جبکه هم یورپ میں رهتے هیں؟
جواب : اگر شوهر ضروریات دین میں سے کسی کا انکار کرتا هے یعنی ایسی چیز کا انکار کرتا هے جس کی بازگشت توحید یا نبوت کے انکار کی طرف هے مثلا وه کهتا هے میں نماز کو واجب نهیں مانتا تو وه اس بات کے ذریعه الله تعالی اور نبی اکرمﷺ کے فرمان کا منکر هوا هے لهذا وه مرتد هے چونکه وه پهلے مسلمان تھا اس لئے مرتد فطری هوگا اس کے مخصوص احکام هیں وه مردے کے حکم میں هے اس لئے طلاق کے بغیر اس کی بیوی اس سے جدا هو جائے گی اس کے لئے اس شخص سے همبستری کرنا جائز نهیں هے چونکه وه کافر اور نجس هے اس کی جائداد ورثه کے درمیان تقسیم هو گا او رتین دن کے بعد اسے قتل کردیا جائے گا اس کے علاوه بهت سارے احکام هیں چونکه اسلامی اور انسانی معاشرے کے لئے ایک خطرناک جراثیم کی مانندهے .
لیکن کسی ایسی چیز کا انکار نه کرے بلکه وه اسلامی احکام کا پابند نهیں هےتو ایسا شخص فاسق اور فاجر هے وه پاک هے نکاح باطل نهیں هوتی هے بیوی اس کے عقد میں باقی رهتی هے لیکن کشف حجاب (پرده هٹانا )حرام هے کسی حرام کے انجام دینے یا کسی واجب کے چھوڑنے میں شوهر کی اطاعت کرنا واجب نهیں هےبلکه بیوی پر واجب هےالله تعالی کی نافرمانی کا مطالبه کرنے کی صورت میں اپنے شوهر کی مخالفت کرے (لا طاعة لمخلوق في معصية الخالق) خالق کی نافرمانی میں کسی مخلوق کی اطاعت نهیں کی جاتی هے.
میں دعا کرتا هوں الله تعالی اس کو هدایت دے اسکی عقل کامل کرے تاکه جان لے که اس پست دنیا اور اس اس کی زینتوں کے بعد موت هے قبر هے برزخ هے قیامت هے دردناک جهنم اور ذلت اور خواری هے دنیا چند دنوں کے سوا کچھ نهیں هے لیکن آخرت همیشه رهنے والی جاوید اور ابدی زندگی هے اس میں انسان یا سعادت مند وں میں سے هونگے یا بدبختوں اور اشقیاء میں سے اور قرآن کریم کا فرمان هے ( أما الذين سعدوا ففي الجنة هم فيها خالدون وأما الذين شقوا ففي النار هم فيها خالدون ) لیکن جو سعادت مند هیں وه جنت میں اور اشقیاء آگ میں همیشه همیشه کیلئے هونگے . اگر شوهر کو پته چل جائے که وه اں پر قیامت هے عذاب هے اور اس پر ایمان لائے تو وه اپنے خدا کی طرف پلٹ آئےگا توبه کرے گا اور صالحین میں سے هو جائے گا
آپ ان کلمات کو کسی بورڈ پر لکھ کر گھر کے دیوار پر یا سونے کے کمرے میں لگائیں شاید اس کو عبرت حاصل هو جائے اور الله کیلئے یه کام سخت نهیں هے :
يا من
بدنياه اشتغل قدغره طول الامل
الموت
يأتي بغتة والقبر صندوق العمل
اے وه شخص جو صرف اپنی دنیا سنورنے میں مشغول هے بیشک لمبی آرزوں نے اسے دھوکه دیا هے موت اچانک آنے والی هے اور قبر عمل کا خزانه هے.
سوالات یہاں سے (احکام)
- کیا روزےدارکی نیندعبادت ہے؟
- رمضان المبارک کے مہینےمیں برتراورافضل عمل کیاہے؟
- کیاٹیٹو بنوانا حرام ہے؟
- میراسوال متعہ کےبارے میں ہے؟
- کیا مرجعیت علیا (مجتهدین جامع الشرائط) کی غیبی مدد هوتی هے ؟
- خواتین کیلئے،نیابت کی نمازوں میں،نماز آہستہ سے پڑھنی چاہیےیابلندآوازسے؟
- کیا پرده چھوڑنے میں شوهر کی بات ماننا اور اس کی اطاعت کرنا واجب هے؟
- کیابغیرکسی عذرکےبیٹھ کر نماز پڑھناجائز ہے ؟
- کیا وه شخص شهید هے جو ظالم حکومتوں کے خلاف نکالی جانے والی ریلیوں میں قتل هو جاتے هیں؟
- عورت کیلئے لباس کے اصول اور ضابطے کیا ہے؟