b اس حصہ کے آخری سوالات اور جوابات قرآنیات
سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/11/12 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

قرآن مجید اور رمضان کی دعاؤں کا حج کے ساتھ کیا رابطہ ہے ؟

سوال:ماہ مبارک رمضان کی دعائیں اوراس مہینے میں تکرارسے حج کا طلب کرنے کے درمیان کیاارتباط پایاجاتاہے؟ ... جواب دیکھنا

قرآنی آیات اور سوروں سے ہم کس طرح مستفید ہوسکتے ہیں؟

سوال: قرآنی آیات اور سوروں سے ہم کس طرح مستفید ہوسکتے ہیں؟
کیا آپ ہمیں کچھ دعائیں اور قرآنی سورے بتاسکتے ہیں جس کو پینے کے پانی پر پڑھنے سے رشتہ داروں کےساتھ پیار محبت میں اضافہ کے باعث ہو اور دلوں سے بغض و کینہ دور کردیں ۔
... جواب دیکھنا

وہ کونسے اعمال ہے جو گھر میں برکت کے باعث بنتےہیں؟

سوال: وہ کونسے اعمال ہے جو گھر میں برکت کے باعث بنتےہیں؟
کیا گھر میں تلاوت قرآن کریم کے آڈیو کلپس چلانے سے برکت نازل ہوگی؟
وہ کونسے اعمال ہے جو گھر میں برکت کے باعث بنتےہیں جن کی وجہ سے شیطان بھاگ جاتاہے اوراس گھرمیں ملائکہ نازل ہوتے ہیں؟
... جواب دیکھنا

جادو کے بارے میں آپکا کیا رائے ہے؟

سوال: جادو کے بارے میں آپکا کیا رائے ہے؟
جادو (سحر) کے متعلق آپکا کیا رائے ہے اورخدا کی رضایت کیلئے جادو کا رد کیسےممکن ہے ؟
... جواب دیکھنا

قرآن مجید کی ایسی آیات جن میں تمام حروف تہجی آئے ہیں۔

سوال: قرآن مجید کی ایسی کو نسی آیات ہیں جن میں تمام حروف تہجی آئے ہیں؟ ... جواب دیکھنا

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

سوال بھیجیں