سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/6/30 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

جوشخص امامت کا انکار کرے اس کیلئے کیا حکم ہے؟

سوال:جوشخص امامت کا انکار کرے اس کیلئے کیا حکم ہے؟
جوشخص امامت کا انکار کرے اس کیلئے کیا حکم ہے۔ کیاوہ مسلمان ہے یا کافر؟

جواب:اگر وہ شخص (قاصرہو)یعنی جس نے اپنے وظیفے پر عمل کرنے میں عمداً کوتاہی  نہ  کی ہو۔پس  وہ  دنیا میں مسلمان ہے  اور آخرت میں اس کا   حکم خدا پر چھوڑا جائےگا ۔

 اوراگر (مقصرہو) جس نے اپنے وظیفے پر عمل کرنے میں عمداً کوتاہی  کی ہو  تووہ دنیا میں مسلمان ہے   اور  آخرت میں   وہ کافر ہے ۔  اللہ تعالیٰ ہدایت کی توفیق عنایت فرمائے۔   

تاریخ: [2019/8/28]     دوبارہ دیکھیں: [901]

سوال بھیجیں